[miniorange_social_login apps="google" shape="longbuttonwithtext" view="horizontal" theme="default" space="10" width="200" height="35" color="000000"] یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے
روحانی ڈائجسٹ / روحانی ڈائجسٹ (صفحہ 57)

روحانی ڈائجسٹ

شکریہ ۔ قسط 4

[:ur] Success is getting what you want, happiness is wanting what you get. -[W.P. Kinsella] ‘‘کامیابی اپنی من پسند شے کو حاصل کرنے جبکہ خوشی اپنے پاس موجود اشیاء کو من پسند بنالینے کا نام ہے۔’’۔ [ڈبلیو۔پی۔کنسیلا]    انگریزی زبان میں حروفِ تہجیalphabet کی تعداد چھبیس ہے، ان چھبیس حروف …

مزید پڑھیے »

شکریہ ۔ قسط 3

[:ur]     Do not spoil what you have by desiring what you have not; remember that what you now have once among the things you only hoped for. Epicurus ‘‘جو کچھ آپ کے پاس ہے انہیں ان چیزوں کی آرزو میں نظر انداز نہ کریں جو آپ کے پاس …

مزید پڑھیے »

شکریہ ۔ قسط 2

[:ur]     ایک مریض ڈاکٹر کے پاس گیا۔ ڈاکٹر نے اس کا اچھی طرح معائنہ کرنے کے بعد تین گولیاں دے دیں، صبح ، دوپہر اور شام میں لینے کیلئے۔ مریض نے سوال کیا، ‘‘یہ گولیاں کون کھائے گا؟’’ ڈاکٹر نے سنجیدگی سے کہا ،‘‘ایک تمہارا پڑوسی ، ایک …

مزید پڑھیے »

شکریہ ۔ قسط 1

[:ur]     اس دنیا میں ہمارے پاس دوطرح کے اختیارات ہیں  یاتو  ہم اپنی زندگی خوشحال، مطمئن اور کامیاب انداز میں  گزاریں  یا پھر لڑتے جھگڑتے، چھوٹی چھوٹی جائز ضروریات پوری کرنے کی ناکام کوشش کرتے  ہوئے بیماری و بدحالی میں  گزاریں ۔ کیا  ہم  چاہتے ہیں  کہ …. …

مزید پڑھیے »

درست طریقے سے سانس لینے کے حیرت انگیز فوائد

سانس لینا زندگی کی علامت  ہے ۔ہر انسان لاشعوری طور  پر ہر لمحے سانس لیتا ہی رہتا ہے تاہم سانس اگر کچھ مخصوص طریقوں اور انداز سے لیا جائے تو توانائی میں اضافہ ہوتا ہے اور صحت بھی بہترہوتی ہے۔ شعوری طور پر سانس لینا  اپنے پورے شعور کے ساتھ …

مزید پڑھیے »