Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
روحانی ڈائجسٹ / فیچر مضامین / کیمیاگر (الکیمسٹ)

کیمیاگر (الکیمسٹ)

تلاش (کیمیاگر) قسط 14

چودھویں قسط …. ….(گزشتہ سے پوستہ) ساربان کھجور کے درخت کی جڑ سے کمر لگائے بیٹھا ڈوبتے سورج کی خوبصورتی کا مشاہدہ کررہا تھا کہ اُسے ریت کے ٹیلے کے دوسری طرف سے لڑکا دوڑتا ہوا آتا نظر آیا۔ ‘‘نخلستان کی طرف ایک فوج آ رہی ہے۔’’ لڑکا ساربان کو …

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 13

تیرہویں قسط …. ….(گزشتہ سے پوستہ)   لڑکی کے چلے جانے پر لڑکا اس دن بہت اداس اور ذہنی کشمکش میں رہا۔ اُسے اندلوسیا کے اپنے وہ چرواہے دوست یاد آئے جن کی شادی ہوچکی تھی اور انہیں اپنی بیویوں کو یہ قائل کرنے میں کیسی مشکل پیش آتی تھی …

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 12

بارہویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ)   لڑکے کا رُواں رُواں گواہی دے رہا تھا کہ یہ یقینی طور پر وہی کائناتی نشانی ہے جس کا انتظار وہ اپنی پوری زندگی کر رہا تھا…. یہی وہ نشانی ہے جس کے لیے وہ چرواہا بنا، جس کو وہ اپنی بھیڑوں اور کتابوں …

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 11

گیارہویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ)   اب وہ نخلستان کے بچوں کے درمیان گھرے ہوئے تھے، قافلے میں آنے والے اجنبیوں اور جانوروں کو شوق و تجسس کے ساتھ دیکھ رہے تھے۔ نخلستان کے لوگوں کا ہجوم بھی اکھٹا ہوگیا۔ نخلستان کے مرد قافلے والوں سے قبیلوں میں پھوٹ پڑنے …

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 10

دسویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ)   جب لڑکے کو کتابوں سے کچھ پلّے نہ پڑا تو آخر کار جھنجھلا کر ایک رات لڑکے نے انگلستانی باشندے سے پوچھ ہی لیا کہ: ‘‘آخر ان کیمیا گروں کو علم الکیمیا کی ان کتابوں کو اِتنا گنجلک، دقیق اور پیچیدہ بنانے کی ضرورت …

مزید پڑھیے »