Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

علم و معرفت

سانحہ کربلا کا پیغام

نسل انسانی کی تاریخ میں چشم فلک نے کبھی حق و صداقت کے معرکے دیکھے ہیں تو کبھی کفر و باطل کے انسانیت سوز ہنگامے۔ حق پرستوں سے باطل کے پجاریوں کو ہمیشہ بیر رہا ہے۔ سانحہ کربلا بھی اسی قدیم سلسلے کے دوکرداروں سے دنیا کو روشناس کرتا ہے۔ ...

مزید پڑھیے »

تسلیم و رضا اور سُنتِ ابراہیمی کی پیروی کا عظیم دِن عید الاضحٰی

’’عید الاضحی ‘‘ کی آمد کے ساتھ ہی کئی یادیں ، جذبے اور ولولے تازہ ہوجاتے ہیں۔ عشق و وفا کے سرمدی زمزموں کی صدائے بازگشت چہارسُو سنائی دیتی ہے، فرزندانِ اسلام کو اجتماعیت کا سبق یاد دلانے والے حج کے روح پرور اجتماع کا منظر سامنے آجاتاہے۔ راہِ وفا ...

مزید پڑھیے »

ابن عربی – ایک حیرت انگیز روحانی شخصیت

روحانی ڈائجسٹ جون 2020ء  سے انتخاب…. ابن عربی کسی معمولی شخصیت کا نام نہیں ہے ۔ یہ بارہویں صدی کی عبقری شخصیت اور عظیم فلسفی ، مفکر اور محقق ہیں ۔ عالم اسلام کے چند اہم دانشوران، مفکرین فلسفیوں اور صوفیاء میں سے ایک شیخ ِاکبر ابن عربی ہیں۔ تقریباً ...

مزید پڑھیے »

حضرت سلطان باہو اور علامہ اقبال کا شاہین

حضرت علامہ اقبال ؒ سلسلہ قادریہ سے بیعت تھے۔ان کے والد بھی صوفی بزرگ تھے۔ حضرت علامہ کے کلام میں جا بجا صوفیا ئے کرام سے عقیدت ومحبت کا اظہار ملتا ہے۔ اقبالؒ مولانا روم کے مرید ہندی ہیں تو وہ سنائی ؒ اور فرید الدین عطار ؒ کو بھی ...

مزید پڑھیے »

یونس ایمرے

اگر برصغیر پاک و ہند میں کسی سے پوچھا جائے کہ ترکی کے سب سے مقبول اور سب سے بڑے صوفی شاعر کون ہیں تو فوراً ہی اس کی زبان پر حضرت جلال الدین رومی ؒ کا نام آئے گا۔ آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ اگر یہی ...

مزید پڑھیے »