Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

گوشۂ ادب

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے 6 ستمبر کا دن اہل پاکستان کو  1965ء میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کے جواب میں  پاکستانی عوام کے اتحاد  ، افواج پاکستان کی شاندار کارکردگی کی یاد دلاتا ہے۔  اللہ کی مدد اور افواج پاکستان کے  ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 9

نویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ) سفر کے دوران لڑکے نے اپنے ساتھ چلنے والے ایک سارِبان سے دوستی کر لی تھی۔ رات کے وقت جب وہ الاؤ جلا کر آگ کے گرد قریب قریب بیٹھتے تو کبھی وہ لڑکا اُسے اپنی بھیڑوں کی گلہ بانی کے قصّے اور واقعات سناتا ...

مزید پڑھیے »

تلاش (کیمیاگر) قسط 8

آٹھویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ)     ‘‘سنو!….’’ایک آواز بلند ہوئی۔ وہ گہری سیاہ آنکھوں والا ایک باریش بوڑھا عرب تھا۔ ‘‘میں ہی اس قافلہ کا سردار اور اس سفر میں تمہارا راہنما ہوں۔’’ پھر اس نے کہا: ‘‘میں یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ ہر وہ شخص جو اِس ...

مزید پڑھیے »

کشورِ ظلمات ۔ قسط 10

تاریکی کے دیس میں بسنے والی مخلوق کے اسرار پر مشتمل دلچسپ کہانی….       (دسویں قسط) عمر کو ہوش آیا تو اُس نے خود کو آہنی زنجیروں میں جکڑا ہوا پایا….اُس نے اُٹھنے کی کوشش کی لیکن آہنی زنجیروں کی گرفت اس قدر مضبوط اور سخت تھی کہ ...

مزید پڑھیے »

پارس ۔ قسط 5

پانچویں قسط :   ننھی پارس جھولے میں لیٹی   جھنجنے کو اپنے ننھے منے ہاتھوں میں دبائے اسے الٹ پلٹ رہی تھی۔جھنجھنے  کے بجنے سے پیدا  ہونے والی چھن چھن کی آواز پر پارس کی آنکھوں کی چمک  مزیدبڑھ جاتی اور وہ خوش ہو کر تیزی سے ہاتھ پیر مارنے ...

مزید پڑھیے »