Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

ذہن و شعور

عادت بدلو، زندگی بدلو

ایک  امیر اور ایک غریب میں کیا فرق ہے،   ٹام کورلے اس سے  بخوبی واقف  تھا۔   ٹام جب نو  برس کا تھا تب  اس کا محل جیسا گھر ایک تباہ کن آتشزدگی سے جل کر خاک ہوگیا   اور اس کا کروڑ پتی   خاندان ایک  ہی رات میں  سڑکوں پر آگیا ...

مزید پڑھیے »

بھوکے رہو بے وقوف رہو

    12جون2005کا دن تھا جب اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے طلباءسروں پر کانوکیشن کیپس اور جسم پر کالی عبائیں پہنے عملی زندگی میں قدم رکھ رہے تھے ، کالج کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر ملک بھر سے نامور شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا جو باری باری ڈائس پر ...

مزید پڑھیے »

مائنڈ پاور ۔ سوچ کی ناقابل یقین قوت

  مائنڈ پاور  کے الفاظ  سن کر عام طور پر لوگوں کے ذہنوں میں  ٹیلی پیتھی، ہپناٹزم، مستقبل بینی، سائیکوکینیسز  ، مائنڈ کنٹرول اور  سائیکومیٹری جیسی  ماورائی   اور مافوق الفطرت صلاحیتوں  کا نام آتا ہے ،     جنہیں    حاصل کرنے کے لیے  ایک طویل عرصے  صبر آزما ریاضتیں کرنا پڑتی ہیں،  ...

مزید پڑھیے »

کامیاب اور پُر اثر لوگوں کی 7 عادتیں ۔ قسط 3

قسط نمبر 3   گزشتہ صفحات میں ہم سمجھاچکے ہیں کہ انسان جب پیدا ہوتا ہے تو دوسروں کا محتاج Dependent ہوتا ہے۔ کھانے پینے، نگہداشت، پرورش میں دوسروں پر انحصار کرتا ہے۔ بچپن میں زاویہ نظر کچھ یوں ہو تا ہے کہ تم میری مدد کرو ، مجھے کھلاؤ، ...

مزید پڑھیے »

اپنا ای کیو EQ لیول معلوم کیجیے

اکثر ماہر نفسیات اب یقین رکھتے ہیں کہ EQ ذہانت میں IQسے زیادہ اہم ہے     کئی قارئین عنوان پڑھ  کر یہ سوچ رہے ہوں گے کہ شاید پرنٹنگ میں غلطی کی وجہ سے I.Q کے بجائے E.Q چھپ گیا ہے۔ جی نہیں۔  یہ  E.Q ہی ہے۔ بعض قارئین ...

مزید پڑھیے »