Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

پرسکون زندگی

کینسر بھی شعور رکھتا ہے

  اللہ تعالیٰ نے ہر بیماری کے ساتھ ساتھ اس کا علاج بھی پیدا کیا ہے اور اگر میڈیکل سائنس کسی بیماری کا مکمل علاج دریافت نہیں کرپائی ہے تو اس میں یقینا طریقۂ کار ہی کی کوئی کمی یا خامی رہی ہوگی یا اس ضمن میں ابھی مزید غور ...

مزید پڑھیے »

کینسر کا سبب بننے والی غذائیں

کینسر کا نام سنتے ہیں انسان پر ایک خوف سا طاری ہوجاتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر سال 70 لاکھ سے زائد ا فراد اس موذی اور مہلک مرض میں مبتلا ہو کر جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ پاکستان میں کینسر میں مبتلا ہونے والوں کی ...

مزید پڑھیے »

جلد کی رعنائی اور دلکشی کے لیے قدرتی بیوٹی پروڈکٹ

    زیتون کا تیل ایک ‘‘ قدرتی بیوٹی پروڈکٹ’’، یعنی خوب صورتی بڑھانے والی مصنوعات کی حیثیت اختیار کرتا جارہا ہے۔ زیتون کا استعمال آج کل حسن کی آرائش کے طور پر کیا جارہا ہے۔ یہ جلد کے لیے فائدہ مند اور صحت بخش ہوتا ہے۔ زیتون کے تیل ...

مزید پڑھیے »

خشک اور سرد موسم میں رہیے ترو تازہ!

  موسم کی تبدیلی انسانی صحت کےساتھ جلد پر بھی اثرات مرتب کرتی ہے۔ جلد کو انسانی جسم کا سب سے حساس عضو کہا جاتا ہے۔ چہرے کی جلد موسم کے تغیرات کا براہ راست نشانہ بنتی ہے۔ اگر موسم سرما میں خوب صورت، صحت مند اور دلکش جلد کی ...

مزید پڑھیے »

لمبی عمر اور صحت مند زندگی کے حصول کے لیے مددگار غذائیں

کسی نے کیا خوب کہا کہ ‘‘تن درستی ہزار نعمتہے۔’’ صحت نہ ہو تو انسان دولت، شہرت، شاید کسی بھی آسائش سے خوشی حاصل نہیں کر سکتا۔ بیماری نہ صرف انسان کا جینا دو بھر کر دیتی ہے بلکہ انسان کی جیبیں بھی خالی کرا دیتی ہے۔ دنیا میں طویل ...

مزید پڑھیے »