Notice: WP_Scripts::localize تمّ استدعائه بشكل غير صحيح. يجب أن يكون المعامل $l10n مصفوفة. لتمرير البيانات العشوائية إلى نصوص (scripts)، استخدم الدالة wp_add_inline_script() بدلًا من ذلك. من فضلك اطلع على تنقيح الأخطاء في ووردبريس لمزيد من المعلومات. (هذه الرسالة تمّت إضافتها في النسخة 5.7.0.) in /home/zhzs30majasl/public_html/wp-includes/functions.php on line 6078
روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2020ء – آن لائن مطالعہ – روحانی ڈائجسٹـ
الخميس , 10 أكتوبر 2024

Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
Roohani Digest Online APP
Roohani Digest Online APP

روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2020ء – آن لائن مطالعہ

 روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2020ء –
آن لائن مطالعہ کے لیے  نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجیے
⬇️⬇️⬇️
:نوٹ:
روحانی ڈائجسٹ کا تازہ شمارہ صرف سالانہ آن لائن سبسکرائبر کے لیے دستیاب ہے
اگر آپ سالانہ سبسکرائبر ہیں تو ای میل کے ذریعے آپ کو  شراکتی کوڈ  بھیجا جاچکا ہے
یہ لنک صرف گوگل/ جی میل کے ذریعے ہی کھل سکتا ہے اگر آپ سالانہ سبسکرائبر ہیں اور آپ کوئی دوسرا ای میل اکاؤنٹ استعمال کرررہے ہیں تو ازراہ کرم اپنی  جی میل آئی  کو اپنے سبسکرائبر اکاؤنٹ پر اپڈیٹ کریں یا روحانی ڈائجسٹ کی ای میل پر ہمیں مطلع کریں۔
digest.roohani@gmail.com
Roohani Digest October 2020 Issue

==================

============================================================

فہرست اکتوبر 2020ء

صدائے جرس: علم کی فضیلت….خواجہ شمس الدین عظیمی
ذہنی استعداد اور یادداشت میں اضافہ کیجیے …. آسان قابل عمل مشورے …. ابن وصی
چین بھارت تنازعات : روحانی بزرگ کیا کہتے ہیں ؟ ….
موٹر وے کا دل خراش سانحہ :…. خواتین کے خلاف جرائم روک تھام کیسے ہو….
کوروناوائرس کی پیش گوئیاں : کیا قدرت نے انسان کو پیشگی انسپائر کردیا تھا؟…. ہرمیس
سلسلۂ عظیمیہ کی تعلیمات: ظاہری اور باطنی اصلاح کی اہمیت…. ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒ : رومیٔ مہران شاہ سائیں کی حیات و تعلیمات ۔ احمد بن شہزاد-
رنگ، بروج اور آپ کی شخصیت : اکتوبر میں پیدا ہونے والوں کا موافق رنگ۔ زویا علی
انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے: اعتماد کی بحالی ، تعاون کی باڈی لینگویج …..ہرمیس
پرورش : اپنے بچے کو پر اعتماد بنائیے ….پُر اعتماد بچے کی پہچان …. محمد زبیر/وجیہہ زبیر
بچوں کی کامیابی کا راز ، حوصلہ افزائی : بچوں کی شخصیت اجاگر کرتی ہے۔
گدھا اور تمغہ خدمت : ترکی ادب سے انتخاب …. عزیز نے سن
جیتی جاگتی زندگی : آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ ….
نارنگی اور کینو کا کھٹا کیک میٹھے فائدے : مزیدار بھی اور صحت بخش بھی…. شاہینہ عاطف-
یوگا سے صحت اور خوبصورتی پائیں : تندرست اور جواں رہنے کا بہترین ذریعہ ….
نکھری شاداب جلد قدرتی اشیاء کے ذریعے : ہوم میڈ فیشل اور ماسک ….صدف عامر
گھر کا معالج: کمر درد کی شکایات دور کرنے کے لیے گھریلو نسخے….
سیب : دماغی کمزوری اور زکام میں مفید پھل ….
لہسن : کینسر اور بلڈ پریشر سے محفوظ رکھتا ہے ۔ ….
ذہین بچے کی پیدائش کے لیے حمل کے دوران مخصوص غذائیں.. راشدہ عفت میموریل
بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے کہانیاں ….محمد نبیل عباسی
کیفیاتِ مراقبہ: وہم، شک اور خوف سے نجات-
محفلِ مراقبہ: دعا کے نام ….
مراقبہ: قسط 3…. خواجہ شمس الدین عظیمی –
مطالعہ قرآن : عبد و عبادت ، عون و استعانت کے وسیع تر مفاہیم ….ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی –
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: قرآنی لفظ جعل کے معنی و مفہوم اور تشریح ….
اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اللہ کے اسم الملک القدورس کی تاثیر ….
نظر بد اور شر سے حفاظت : جنات کا انسانوں پر اثر انداز ہونا؟ ….ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
دعا سے علاج : بے اولادی سے نجات کے لیے دعائیں….
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل …ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی

 

 

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2024ء

ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ مارچ2024ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ …

روحانی ڈائجسٹ فروری 2024ء

ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ فروری  2024ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *