نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجیے
نوٹ: روحانی ڈائجسٹ کا تازہ شمارہ صرف سالانہ آن لائن سبسکرائبر کے لیے دستیاب ہے
سالانہ سبسکرائبر کو ای میل کے ذریعے آپ کو شراکتی کوڈ بھیجا جاچکا ہے یہ لنک صرف گوگل/ جی میل کے ذریعے ہی کھل سکتا ہے
اگر آپ کو لنک کھولنے میں دشواری ہورہی ہوتو ازراہ کرم روحانی ڈائجسٹ کی ای میل پر ہمیں مطلع کیجیے ۔
==================
============================================================
فہرست اکتوبر 2021ء
ربیع الاول کی مناسبت سے خصوصی مضامین
مسائل و مشکلات سے نجات کے لیے قرآنی اور مسنون دعائیں
درُود وسلام کی برکتوں سے زندگی پرُسکون بنائیے
صحت مند زندگی لیے کے طبِ نبوی سے رہنمائی
حکمت و ہدایت سے معمور رحمۃ للعالمین ﷺ کے کلمات
اسٹریس اور ہائپر ٹینشن سے کیسے محفوظ رہا جائے ؟
مساج کے ذریعے توانائی پوائنٹس آن کیجیے !
اعداد بولتے ہیں ۔ توکل کرنے والوں کا عدد 8
خراب عادتوں اور بُری صحبت سے نجات کے لیے دعائیں
رزق میں برکت کے لیے اسم الٰہی
پڑھائی میں رکاوٹیں اور ذہنی انتشار دور کرنے کا عمل
ذہنی سکون اور یکسوئی میں مددگار ….مراقبہ اور سانس کی مشقیں
کاروبار میں بندش کی وجوہات آسیب یا مکان کا بھاری ہونا….؟؟
ٹی وی ڈراموں کے منفی اثرات گھریلو جھگڑوں کا باعث ….؟
صدائے جرس: ر سول اللہﷺ سے عشق و محبت کا تقاضہ ….خواجہ شمس الدین عظیمی
حضرت میاں میر ؒ : حضرت میاں میر ؒ کی حیات اور تعلیمات کا تذکرہ…. احمد بن شہزاد
اعداد بولتے ہیں : عدد 8کے حامل افراد کی شخصیت، موافق رنگ پتھر اور ورد….زویا علی
انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے: فون پر گفتگو کے دوران باڈی لینگویج کا انداز ….ہرمیس
اپنے بچوں کو دادی اماں کی کہانیاں سنائیے : ایسے بچے عملی زندگی میں زیادہ کامیاب ہوتے ہیں
اسٹریس اور ہائپر ٹینشن سے کیسے محفوظ رہا جائے ؟….غذا اور ورزش کے ذریعے کنٹرول ممکن ہے..
مساج کے ذریعے جسم کے توانائی پوائنٹس آن کیجیے…. سردرد، تناؤ اور تھکاوٹ سے نجات..
بڑھتی عمر کے مسائل کیسے حل ہوں گے؟….بڑھاپے میں صحت مند رہیں ، مفید مشورے ….
بچوں کو بیماریوں سے بچائیں …. صفائی اور ویکسینیشن ضروری ہے …. راشدہ عفت میموریل
گھر کا معالج : کھانسی سے نجات کے لیے اہم تدابیر اور مفید گھریلو نسخے….
سیب …. ایک سیب روزانہ رکھے تن درست و توانا….
لہسن …. جسم میں امراض کے خلاف مدافعت پیدا کرتا ہے ….
ذرا سی کوشش سے جلد اور بالوں کو دلکش بنائیے….چند احتیاطی تدابیر اور گھریلو نسخے….
کچن کاسمیٹکس : ہربل فیشل گھر پر خود بآسانی تیار کیے جاسکتے ہیں …. عارفہ خان
بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے کہانیاں ….محمد نبیل عباسی
قوس ِ قزح …قارئین کی ارسال کردہ پسندیدہ تحریریں، شاعری، اقوال اور اقتباسات…
اصلاحِ زبان: بہت سے غلط العام الفاظ کی تصحیح….
کیفیات مراقبہ: مایوسی ، تلخ ماضی اور ذہنی انتشار پر قابو پانے کے لیے مراقبہ سے مدد….
مراقبہ: (قسط15) سانس کی مشق سے ذہنی سکون اور یکسوئی ….خواجہ شمس الدین عظیمی
محفلِ مراقبہ:
نظر بد اور شر سے حفاظت : پڑھائی میں رکاوٹیں اور ذہنی انتشار…. ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ الحکم العدل کی تاثیر ..
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: لفظ جنف کے معنی اور تشریح ….
دعاؤں سے علاج : خراب عادتوں ، بُری صحبت سے نجات کے لیے دعائیں….
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل …ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
ماں باپ نے دوسری شادیاں کرلیں
معاش بند ہے…
جھپیٹے میں آگئی!
آسیب یا نظرِ بد؟
بیگم شک کرتی ہیں
کاش شوہر ہی اپنا بن جائے!
کمزور شخصیت شوہر
حسد کے اثرات!
کاروبار پر بندش!
دونوں بیٹیوں کی رنگت کالی ہوگئی!
بیوی میرے قریب نہیں آتی….
شادی کے بعد سے گھر میں جھگڑے ہی ہوتے ہیں!