الإثنين , 17 مارس 2025

Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
Roohani Digest Online APP
Roohani Digest Online APP

روحانی ڈائجسٹ فروری 2025ء

ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ فروری    2025ء کا شمارہ  

اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ کے لیے کلک کیجیے!

روحانی ڈائجسٹ آن لائن کی سالانہ سبسکرپشن صرف 1000 روپے میں حاصل کیجیے۔

یہ رقم ایزی پیسہ ، جیز کیش، منی آرڈر یا ڈائریکٹ بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھجوائی جاسکتی ہے ۔

    • بذریعہ JazzCash  ۔ 03032546050 
    • بذریعہ Easypaisa  ۔ 03418746050
  • یا پھر اپنی ادائیگی براہ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
    .Roohani Digest : IBAN PK19 HABB0015000002382903

مزید رابطے کے لیے   سرکیولیشن مینیجر

manageroohanidigest@gmail.com

واٹس ایپ نمبر   03418746050

فون نمبر : 02136606329

 

 

اس شمارے میں

اس ماہ کے خاص مضامین 
      • روح اور جسم ۔ انتیسویں روحانی ورکشاپ 2025
        سلسلہ عظیمیہ کے زیرِ اہتمام ‘‘روح اور جسم’’
        کے موضوع پر روحانی ورکشاپ کا احوال…. 

        40 اصول عشق کے…. 40Rules of Love
        استاد شمس تبریز اپنے شاگرد مولانا رومی کو رموزِ عشق سے آگاہ کرتے ہیں۔
        یہ وہ آفاقی اصول ہیں جو انسانیت کا طرہ امتاز ہیں ۔
        عشق صرف ایک جذبہ نہیں بلکہ ضابطۂ حیات ہے، جس کی کئی تشریحا ت ہیں۔

        پُراسرار بندے : ایڈگرکیسی…(قسط 16):
        خوابوں کے ذریعہ علاج اور مستقبل کے واقعات کی نشان دہی کرنے والے، ماورائی صلاحیتوں کے حامل، پراسرار بندے ایڈگر کیسی کا تذکرہ….

        حضرت عثمان مروندی لعل شہباز قلندرؒ، موسیٰ پاکؒ، سید میراں حسین زنجانیؒ . عبداللہ شاہ اصحابیؒ ، حضرت مخدوم ابوقاسم نقشبندی ؒ، حضرت سرمد شہید ؒ ، حضرت شاہ دولہ گجراتی ؒ ، حضرت ایشان ، خواجہ خاوند محمود ؒ، محمد شاہ غازی بھیرویؒ ، حضرت خواجہ محمد مقتدی امکنگیؒ ، حضرت حاجی غائب شاہ بخاری ؒ، حضرت خواجہ فتح اللہ صدیقی شطاریؒ کا تذکرہ

        صدائےجرس:جو اپنے لیے چاہو، اپنے بھائی بہنوں اور مخلوق کے لیے بھی چاہو۔ خواجہ شمس الدین عظیمی
        توضیحات شرح لوح و قلم:قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
        کاروانِ طریقت: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے……..
        حیرت کدہ:بتاؤ میں کون ہوں….!چند پُراسرار واقعات۔ خان بہادر نقی محمد خان
        اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 40)….
        آپ بیتی : آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ……..
        شہتوت کا درخت:کھانسی، گلے کے امراض اور ٹانسلز کا علاج….
        بچوں کی حوصلہ افزائی کیوں ضروری ہے….؟راشدہ عفت میموریل
        ہیلتھ اَپ ڈیٹ: کینسر کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر….
        کیفیات مراقبہ :ذہنی یکسوئی اور پرسکون نیند میں اضافہ کے لیے مراقبہ سے مدد…
        قرآنی انسائیکلوپیڈیا:عربی لفظ حَرَکَ کے معنی اور تشریح…. ادارہ
        دُعاؤں سے علاج:دفتر،دکان اور مکان کے مسائل کےلیے وظائف اور دعائیں
        روحانی ڈاک:لاعلاج امراض، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل…ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی

        بیٹی کی شادی میں تاخیر….
        صحت اور حسن پر نظر
        بچوں کے سر میں درد رہتا ہے
        کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گسار ہوتا
        گھر کا سکون برباد….شوہر میں غصہ
        کنجوس شوہر
        بہن بھائیوں میں نفرت
        کالے علم کی وجہ سے چلتا ہوا کاروبار تباہ!
        رشتوں کے انتظار میں عمر گزرتی جارہی ہے….
        غربت سے چھٹکارا!ایک خاص عمل کے ذریعے….
        شوگر کی بیماری سے نجات….؟
        چوری کی عادت….
        One Man, Three Wives,
        Two Children
        Co-Wife Has Made
        Life Miserable 

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ جون 2024ء

ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جون  2024ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن …

روحانی ڈائجسٹ مئی 2024ء

ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ مئی  2024ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *