Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

ایک غریب مہمان نواز کا دسترخوان


الحمدللہ پاکستانی قوم میں اللہ کی رضا اور رسول اللہ ﷺکی خوشنودی کے لیے بڑھ چڑھ کر کام کرنے والے بے شمار لوگ ہیں۔

ان میں سے اکثر لوگ  اہل ثروت  یا مڈل کلاس طبقات سے تعلق رکھتے ہیں، لیکن کم آمدنی والے لوگ بھی  خیر کے  کاموں میں پیچھے نہیں ہیں۔

ایسے ہی ایک صاحب لاہور کے رہنے والے ساجد حسین نقشبندی  ہیں۔   اللہ اور رسول کی رضا کے لیے ہر طرح کے حالات میں گذشتہ آٹھ سال سے جناح ہسپتال لاہور کے سامنے

غریب لوگوں کو مفت کھانا کھلانے کے لیے دسترخوان  سجانے والے ساجد حسین نقشبندی  کے بارے میں ڈیلی پاکستان کی ایک  ویڈیو رپورٹ یہاں شئیر کی جارہی ہے۔

 

وہ پاکستانی جو خود ایک ریڑھی لگاتا ہے مگر روزانہ 300 لوگوں کو صبح شام مفت میں کھانا کھلاتا ہے

وہ پاکستانی جو خود ایک ریڑھی لگاتا ہے مگر روزانہ 300 لوگوں کو صبح شام مفت میں کھانا کھلاتا ہے، یہ ہے میرا پاکستان!

Posted by Daily Pakistan on Thursday, September 12, 2019

وہ پاکستانی جو خود ایک ریڑھی لگاتا ہے مگر روزانہ 300 لوگوں کو صبح شام مفت میں کھانا کھلاتا ہے، یہ ہے میرا پاکستان!

https://www.facebook.com/DailyPakistan.OfficialPage/videos/363327074607548/

 

 

 

 

 

 

 

 

 

https://www.facebook.com/DailyPakistan.OfficialPage/videos/363327074607548/

یہ بھی دیکھیں

جنات، آسیب، شر، سحر،حسد، نظربد اور خوف سے نجات کے لیے دعائیں اور وظائف

جنات، آسیب، شر، سحر،حسد، نظربد اور خوف سے نجات کے لیے دعائیں اور وظائف جنات، ...

مغفرت ڈھونڈتی پھرتی ہے کنہگاروں کو

مغفرتـ ڈھونڈتی پھرتی ہے کنہگاروں کو   ماہِ شعبان کی چودہ تاریخ کی شب ایسے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *