Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

روحانی ڈائجسٹ نومبر 2020ء – آن لائن مطالعہ

 روحانی ڈائجسٹ نومبر 2020ء 

============================================================

آن لائن مطالعہ یا پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کے لیے
نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجیے
⬇️⬇️⬇️

فہرست نومبر 2020ء

ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ؐ پر خصوصی مضامین
طبِ نبویؐ اور اکیسویں صدی ….. اکیسویں صدی میں ترقی کی بلندیوں کو چھوتی میڈیکل سائنس اور علم و آگہی کے باوجود انسان کی صحت زیادہ خطرات میں گھری ہوئی ہے۔حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کو سمجھ کر اور ان پر عمل کرکے انسان ہر دور میں صحت مند زندگی بسر کرسکتا ہے۔ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
مشکلات سے نجات کے لیے مسنون دعائیں…..
پریشانیوں سے نجات، مسائل کے حل، بیماریوں سے شفا کے لیے حضرت محمد رسول اللہﷺ کی مسنون دعائیں سکون ، کامیابی اور شفا کا ذریعہ ہیں۔
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے معجزات…. رسول اکرمﷺکے معجزات کا تذکرہ قلب و روح کی تازگی اور شجر ایمان کی سیرابی کا سبب ہے۔
درُودوسلام کی برکتیں اور فضائل …..
حدیث قدسی
پاکستان کو درپیش مسائل؛ اسوۂحسنہ سے رہنمائی…..
اللہ اور رسول ﷺ کے احکامات اور تعلیمات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے مسلمانوں کا معاشرہ ہم آہنگی، اتحاد، تعاون، خیر و فلاح کے ثمرات سے محروم ہونے لگتا ہے۔ ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
ذہنی استعداد اور یادداشت میں اضافہ کیجیے …..
مضبوط اور اچھا حافظہ توجہ، یکسوئی اور دلچسپی سے حاصل کیا جاسکتا ہے، یادداشت اور ذہنی استعداد میں اضافہ کے لیے آسان اور قابلِ عمل مشقیں ۔
مستقبل قریب میں جنگ ہونے والی ہے…. ؟ شاہ نعمت اللہ ولی کی پیش گوئیاں کیا کہتی ہیں ….
سلسلۂ عظیمیہ کی تعلیمات: عرفانِ الٰہی کی راہ پر کس طرح چلا جائے؟….
پُر اسرار درویش: مصر کے عربی ادب سے انتخاب …. نجیب محفوظ
انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے: مایوسی ، نفرت اور ٖغصہ کی باڈی لینگویج …..ہرمیس
رنگ، بروج اور آپ کی شخصیت : برج قوس کے حامل افراد کا موافق رنگ۔ زویا علی
پرورش : اپنے بچے کو پر اعتماد بنائیے ….کوشش نہیں منظم کوشش …. محمد زبیر/وجیہہ زبیر-
فش اینڈ چپس : مغربی ممالک کا مرغوب ترین فاسٹ فوڈ …. شاہینہ عاطف
پولیو ، عمر بھر کی معذوری : اب صرف دو ممالک رہ گئے ہیں….
لمبی اور صحت مند زندگی کے حصول کے لیے مددگار غذائیں ….
گھر کا معالج: جگر کی بیماری یرقان سے حفاظت کے لیے گھریلو نسخے….
دانتوں کو سفید ، چمک دار اور صحت مند بنائیں : ہربل ٹپس …. عارفہ خان
گرتے بالوں سے پریشان ہونا چھوڑئیے…. چند قدرتی نسخے ۔ صدف قمر
گُڑ کی مٹھاس …. گُڑ سے جسمانی توانائی اور صحت حاصل کریں ۔ ….
نومولود بچوں کی دیکھ بھال .. بچوں کے لیے احتیاطی مشورے….راشدہ عفت میموریل
بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے کہانیاں ….محمد نبیل عباسی
کیفیاتِ مراقبہ: ذہنی یکسوئی اور منتشر خیالی پر قابو….
محفلِ مراقبہ: دعا کے نام ….
مراقبہ: قسط 4…. خواجہ شمس الدین عظیمی –
مطالعہ قرآن : صراط مستقیم اور نعمت کے وسیع تر مفاہیم ….ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی –
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: قرآنی لفظ جفا کے معنی و مفہوم اور تشریح …
اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل…. بیماری سے شفایابی، رزق کی فروانی، عزت، توقیر اور حافظہ میں اضافہ، شیطانی وسوسوں سے نجات، آفاتِ ارضی و سماوی سے محفوظ رہنے کے لیے اللہ تعالیٰ کے اسم ‘‘اَلۡسَلَامُ’’ کا ورد….
نظر بد اور شر سے حفاظت …. جنات اور انسانوں کے درمیان تعلقات ….ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
دعا سے علاج : گھریلو پریشانیوں اور جھگڑوں سے نجات کے لیے دعائیں….
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل …ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی

 

 

 

:نوٹ:
روحانی ڈائجسٹ کا تازہ شمارہ صرف سالانہ آن لائن سبسکرائبر کے لیے دستیاب ہے
اگر آپ سالانہ سبسکرائبر ہیں تو ای میل کے ذریعے آپ کو  شراکتی کوڈ  بھیجا جاچکا ہے
یہ لنک صرف گوگل/ جی میل کے ذریعے ہی کھل سکتا ہے اگر آپ سالانہ سبسکرائبر ہیں اور آپ کوئی دوسرا ای میل اکاؤنٹ استعمال کرررہے ہیں تو ازراہ کرم اپنی  جی میل آئی  کو اپنے سبسکرائبر اکاؤنٹ پر اپڈیٹ کریں یا روحانی ڈائجسٹ کی ای میل پر ہمیں مطلع کریں۔
digest.roohani@gmail.com

==================

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2023

  ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  اکتوبر 2023ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف مفت ...

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022ء – خواتین نمبر – آن لائن مطالعہ

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022ء خواتین نمبر آن لائن مطالعہ یا پی ڈی ایف فائل ڈاؤن ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *