Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

روحانی ڈائجسٹ ستمبر 2021ء – آن لائن مطالعہ

 

روحانی ڈائجسٹ ستمبر 2021ء   
آن لائن مطالعہ یا پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کے لیے
نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجیے
⬇️⬇️⬇️

نوٹ: روحانی ڈائجسٹ کا تازہ شمارہ صرف سالانہ آن لائن سبسکرائبر کے لیے دستیاب ہے
سالانہ سبسکرائبر کو ای میل کے ذریعے آپ کو شراکتی کوڈ بھیجا جاچکا ہے یہ لنک صرف گوگل/ جی میل کے ذریعے ہی کھل سکتا ہے
اگر آپ کو لنک کھولنے میں دشواری ہورہی ہوتو ازراہ کرم روحانی ڈائجسٹ کی ای میل پر ہمیں مطلع کیجیے ۔

==================

============================================================

فہرست ستمبر   2021ء

ذہنی و نفسیاتی مسائل نمبر کی مناسبت سے خصوصی مضامین

صدائے جرس: سکون کیا ہے اور اضطراب کیا ہے ؟…خواجہ شمس الدین عظیمی
بڑھتے ہوئے نفسیاتی امراض :دنیا بھر میں ہر چار میں سے ایک فرد کو ذہنی مسائل کا سامنا ہے… ادارہ
دُعائیں اور وظائف : ڈپریشن ، اسٹریس، خوف، وسوسہ، مایوسی، بے چینی سے نجات کے لیے –
مراقبہ بے سکونی کا علاج : مراقبہ ڈپریشن، اسٹریس اور کئی نفسیاتی مسائل سے نجات میں مددگار ….
بے اطمینانی اور بے سکونی کے دور میں آخر کیسے مطمئن رہا جائے: .ماہرین کے مشورے ….
صحت مند رہنا ہے تو اپنے جذبات کا اظہار کیجیے: خیالات کا برملا اظہار بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ….
آخر اس وہم کی دوا کیا ہے؟ وہم اور شک کی زیادتی سے دماغی خلیو؀ں میں ٹوٹ پھوٹ واقع ہوتی ہے ….
میری تو قسمت ہی خراب ہے!…. کامیاب لوگ اپنی قسمت آپ بناتے ہیں ….
ہجوم کے درمیان تنہا : احساسِ تنہائی کو ختم کرنے لے لیے ماہرین کے مشورے ….
ذہنی سکون حاصل کرنے کا ایک مجرب نسخہ : مہمان کالم …. جاوید چوہدری
آج کا نوجوان آخر افسردہ کیوں ہے؟ تعلیم اور کیرئیر کے دوران نوجوانوں کو پیش آنے والے مسائل ….
بچوں میں ڈپریشن : بچے بھی بڑوں کی مانند افسردگی یا ڈٖپریشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں….
بانجھ پن لا علاج نہیں :بانجھ پن کی وجہ سے ہونے والے نفسیاتی و سماجی مسائل ….
بے جا فکر و تشویش درد سر کا اہم سبب ہے:دنیا کی 90 فیصد آبادی اس مرض سے دوچار ہے
کیفیاتِ مراقبہ:ذہنی سکون اور یکسوئی کے لیے مراقبہ….
دعاؤں سے علاج : ذہنی و نفسیاتی مسائل کے لیے دعائیں ….

حضرت داتا کنج بخشؒ : حضرت علی ہجویری ؒ کی حیات اور تعلیمات کا تذکرہ…. احمد بن شہزاد
انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے: گاہک اور اور دُکان دار کی باڈی لینگویج سمجھیے …. ہرمیس
اعداد بولتے ہیں : عدد 7کے حامل افراد کی شخصیت، موافق رنگ پتھر اور ورد….زویا علی
عورت اے عورت : کیا عورت عورت کی دشمن ہے، اپنے مسائل کی زیادہ ذمہ دار عورت ہی ہے ….
انگور…. چھوٹے سے پھل کے بڑے فائدے….
گھر کا معالج : جلدکی شگفتگی اور جھریوں سے نجات کے لیے اہم تدابیر اور نسخے….
مائیں بچوں کی صحت پر نظر رکھیں :چند اہم باتوں پر ماؤں کی توجہ ضروری ہے..راشدہ عفت میموریل
دماغ کو اسمارٹ بنائیے…. غذاؤں کے ذریعے دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ممکن ہے….
کچن کاسمیٹکس : ہربل فیشل گھر پر خود بآسانی تیار کیجیے ….عارفہ خان
بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے کہانیاں ….محمد نبیل عباسی
قوس ِ قزح …قارئین کی ارسال کردہ پسندیدہ تحریریں، شاعری، اقوال اور اقتباسات….
اصلاحِ زبان: بہت سے غلط العام الفاظ کی تصحیح….
مراقبہ: قسط14…. مراقبہ اور نیند یک جا نہیں ہونی چاہیے …. خواجہ شمس الدین عظیمی
محفلِ مراقبہ:
نظر بد اور شر سے حفاظت : …تعلیم اور کیرئیر سے متعلقہ مسائل…. ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ السمیع البصیر کی تاثیر ….
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: لفظ جند کے معنی اور تشریح ….
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل …ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
خوف، بےچینی اور ڈپریشن
بیٹیوں کے نصیب کھل جائیں
نندوں نے گود اجاڑ دی
ازدواجی حقوق سے محروم عورت کیا کرے؟
والد کی عیاشی نے بیٹے کو نفسیاتی بنادیا
رزق میں تنگی اور برکت کے لیے وظیفہ
ڈپریشن اور وسوسے
بری صحبت میں مبتلا شوہر
صحت اور حسن پر نظر
غربت سے چھٹکارا! خاص عمل کے ذریعے
پڑھی لکھی خوش شکل ہوں!رشتے نہیں آتے
بیٹی اپنی بھابھی پر شک کرتی ہے
ایک لڑکی نے شوہر پر جادو کروادیا
وظیفے کی برکت سے قرضہ اتر گیا
شراب سے نجات

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2023

  ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  اکتوبر 2023ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف مفت ...

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022ء – خواتین نمبر – آن لائن مطالعہ

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022ء خواتین نمبر آن لائن مطالعہ یا پی ڈی ایف فائل ڈاؤن ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *