Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

روحانی ڈائجسٹ نومبر 2021ء – آن لائن مطالعہ

 

روحانی ڈائجسٹ نومبر 2021ء   
آن لائن مطالعہ یا پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کے لیے
نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجیے
⬇️⬇️⬇️

نوٹ: روحانی ڈائجسٹ کا تازہ شمارہ صرف سالانہ آن لائن سبسکرائبر کے لیے دستیاب ہے
سالانہ سبسکرائبر کو ای میل کے ذریعے آپ کو شراکتی کوڈ بھیجا جاچکا ہے یہ لنک صرف گوگل/ جی میل کے ذریعے ہی کھل سکتا ہے
اگر آپ کو لنک کھولنے میں دشواری ہورہی ہوتو ازراہ کرم روحانی ڈائجسٹ کی ای میل پر ہمیں مطلع کیجیے ۔

==================

============================================================

فہرست نومبر   2021ء

 

صدائے جرس: علم سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ…. خواجہ شمس الدین عظیمی
مثبت سوچ: آپ کو ذہنی تفکرات اور بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ …. ادارہ
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ: غوث پاک کی تعلیمات اور وظائف… 
خون کے امراض : خون کے امراض کے بارے میں آگاہی عام کرنے کی ضرورت ہے..
اگیا بیتال : کیا انسان اور جنات میں دوستی ہوسکتی ہے…. ؟ ایک سنسنی خیز تحریر…. ادارہ
ڈاکٹر عبدالقدیر خان: پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے والے سائنس دان …. 
عظیمی پبلک اسکول : کراچی کے مضافاتی علاقے میں ایک معیاری تعلیمی ادارہ …. 

اعداد بولتے ہیں : عدد 9کے حامل افراد کی شخصیت، موافق رنگ پتھر اور ورد…. زویا علی 
انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے: سماجی تقریبات میں کی باڈی لینگویج کی اہمیت …. ہرمیس 
مدافعتی نظام …. امیون سسٹم کو مستعد اور محفوظ رکھنے کے لیے چند مشورے …. 
ذیابیطس اور صحت مند زندگی :کیا اس مرض کو بڑھنے سے روکا جاسکتا ہے …. 
یوگا کیجیے ، دلکشی پائیے ….! ذہنی مسائل، بے خوابی، مایوسی اور خلفشار سے نجات 
بچوں کا بخار اور احتیاطی تدابیر :بچوں کو بخار ہو تو والدین کیا کریں…. راشدہ عفت میموریل 
گھر کا معالج …. انفلوائنزا ، فلو سے بچاؤ کے لیے اہم تدابیر اور نسخے…. 
زیتون کا تیل …. امراضِ قلب اور دیگر کئی امراض میں مفید ہے …. 
انار کھائیے اسمارٹ ہوجائیے !…. قوت مدافعت میں اضافہ کے لیے مفید غذا …. 
پھلوں اور سبزیوں کا درست استعمال : کھانے کے درست طریقوں کے آگاہی …. 
گھر یلو ٹوٹکے …. چھوٹے موٹے گھریلو مسائل کا نہایت آسان حل …. 
حسن و دل کشی میں اضافہ …. چند گھریلو نسخے …. 
خود کو نظر انداز نہ کریں …. گھر داری کے ساتھ اپنے آپ پر بھی توجہ دیں…. 
کچن کاسمیٹکس : ہربل فیس ماسک گھر پر بآسانی تیار کیجیے …. عارفہ خان 
بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے کہانیاں …. محمد نبیل عباسی 
قوس ِ قزح …قارئین کی پسندیدہ تحریریں، شاعری، اقوال اور اقتباسات…. 
اصلاحِ زبان: بہت سے غلط العام الفاظ کی تصحیح…. 
کیفیاتِ مراقبہ: ذہنی یکسوئی اور اعتماد میں اضافہ کے لیے مراقبہ….
مراقبہ: قسط16…. چار مہینوں پر مشتمل مراقبہ کا پروگرام …. خواجہ شمس الدین عظیمی –
نظر بد اور شر سے حفاظت :نظر بد اور حسد کی وجہ سے معاشی مسائل…. ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی – 
اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ اللطیف الخبیر کی تاثیر …. .
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: لفظ جن کے معنی اور تشریح …. 
دعاؤں سے علاج : جلد اور من پسند جگہ شادی کے لیے دعائیں …. 
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل ..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی 

 

اچھے ادارے سے BBA کیا لیکن ملازمت نہیں مل رہی!
بوڑھے والد کی رنگین مزاجی سے پریشان جوان اولاد!
کاروبار میں برکت کے لیے وظیفہ…
محبوبہ کے روٹھ جانے سے شدید ڈپریشن!
مراقبہ کے ذریعے حسن و کشش میں اضافہ!
بہو کے خراب ریوں نے ہنستے بستے گھرانے کو اداس کردیا!
روحانی ڈائجسٹ کا شکریہ….
سفلی اثرات کی وجہ سے کاروبار میں کروڑوں کا خسارہ….
حاسدوں نے ترقی میں رکاوٹیں ڈال رکھی ہیں!
والدہ اپنی بیٹیوں کے رشتے میں دلچسپی نہیں لیتیں!
بچے انٹرنیٹ پر خراب فلمیں دیکھ رہے ہیں….
پانچ بھائیوں کی اکلوتی بہن رشتے کے لیے پریشان!
فلیٹ میں بدروحوں کے سائے!
مراقبہ میں کامیابی اور یک سوئی کیسے حاصل ہو….؟ 

 

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2023

  ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  اکتوبر 2023ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف مفت ...

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022ء – خواتین نمبر – آن لائن مطالعہ

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022ء خواتین نمبر آن لائن مطالعہ یا پی ڈی ایف فائل ڈاؤن ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *