Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

روحانی ڈائجسٹ جون 2024ء

ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جون  2024ء کا شمارہ  

اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ کے لیے کلک کیجیے!

 

روحانی ڈائجسٹ آن لائن کی سالانہ سبسکرپشن صرف 1000 روپے میں حاصل کیجیے۔

یہ رقم ایزی پیسہ ، جیز کیش، منی آرڈر یا ڈائریکٹ بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھجوائی جاسکتی ہے ۔

    • بذریعہ JazzCash  ۔ 03032546050 
    • بذریعہ Easypaisa  ۔ 03418746050
  • یا پھر اپنی ادائیگی براہ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
    .Roohani Digest : IBAN PK19 HABB0015000002382903

مزید رابطے کے لیے   سرکیولیشن مینیجر

manageroohanidigest@gmail.com

واٹس ایپ نمبر   03418746050

فون نمبر : 02136606329

 

اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین 
      • علم کی بڑی شان ،  جنت کی راہ آسان :  ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
      • حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے اسوہ حسنہ سے یہ سبق ملتا ہے کہ فروغ علم حکومتوں کی اولین ترجیحات میں شامل ہونا چاہیے۔ اسلامی تعلیمات پر عمومی طور پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ علم کے حصول کو اللہ کی معرفت کا، فطری قوانین کو سمجھنے کا، دین  کی فہم کا، معیشت کے استحکام اور قوم کے دفاع کا ذریعہ بنناچاہیے۔ 
      • مسلم سائنس دان (2)
      •  جابر بن حیان وہ پہلے مسلم سائنس دان ہیں جن کی محنت اور کوشش سے کیمیا کو بہت ترقّی ملی ۔  جابر  کی بہت سی دریافتیں اور طریقے آج بھی کیمسٹری اور مختلف صنعتوں پر اثر انداز ہیں جو روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہوتے ہیں، الغرض جابر نے اپنی تحقیقات سے علم کیمیا کو نیا روپ دیا اور اسے کہیں سے کہیں پہنچا دیا۔  عظیم مسلمان سائنس دانوں  کو خراج تحسین کے لیے ایک سلسلہ ….
      •  
      • مائنڈ سائنس  :(3) – ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
      • انسان کو قدرت سے ملنے والی بے شمار  صلاحیتوں کا علم ….
      • بری عادات سے چھٹکارا پانے اور اچھی عادات اختیار کرنے کے لیے آدمی کو  مضبوط 
      • قوت ارادی (Strong will power) کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔ 
      •  
      • ہسٹری کی مسٹری    :
      • قدیم تہذیبوں میں پتھروں کو موم کرنے کی تکنیک .. سائنس اور عقل سے بعید ذہانت  کے معمے ، جو  اپنے اندر پُراسراریت چھپائے ہوئے ہیں۔  
      •  
      • پُراسرار بندے  :ایڈگر کیسی…(قسط 9) : 
      • ماورائی صلاحیتوں کے حامل ،  پراسرار بندے  ایڈگر کیسی Edgar Cayceکا تذکرہ 
      •  
      • صدائے جرس:دنیاوی علوم کے ساتھ ساتھ روحانی علوم ضرور سیکھیں  ….  خواجہ شمس الدین عظیمی
      • توضیحات شرح لوح و قلم  :قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں.. ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
      • کاروانِ طریقت: اس ماہ  ان  برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے……..
      • اگیا بیتال : انسان اور جنات  میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی  (قسط 32)….
      • ماحولیات کا تحفظ ہماری ذمہ داری : ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر….
      • گھبرانا، شرمانا، کترانا! کامیابی کی راہ میں رکاوٹ… شرمیلے افراد کے لیے  مشورے …
      • خون کا عطیہ ، صحت اور نیکی کا ذریعہ :صحت مند شخص کو ہر سال خون عطیہ کرنا چاہیے…
      • بچے اور گرمی دانے :گرمی دانوں سے بچاؤ کےطریقے…راشدہ عفت میموریل 
      • کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم  طبی افادیات بھی رکھتی ہیں 
      • کچن کاسمیٹکس!…. موسمِ گرما میں اپنی جلد کی حفاظت سے غافل نہ ہوں …
      • کیفیاتـِ  مراقبہ :ذہنی یکسوئی  اور پرسکون نیند میں اضافہ کے لیے  مراقبہ سے مدد… 
      • قرآنی انسائیکلوپیڈیا:عربی لفظ حَدائق اور حَذّر کے معنی اور تشریح …. ادارہ
      • بزرگانِ دین کے تجویز کردہ   وظائف: نیک اور صالح ا ولاد کے حصول  کے لیے وظائف….
      • دُعاؤں سے علاج:منفی اور خراب رویّوں سے نجات کے لیے  دُعائیں …
      • روحانی ڈاک:لاعلاج  امراض، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل…ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
      •  
      •  
      • ساری تنخواہ ساس کے ہاتھ میں
      • نافرمان اور بےحس بیٹے….
      • ولیمے میں تاخیر کی سزا….؟
      • بیٹا چھوڑ کر چلا گیا….
      • نیند نہیں آتی کیا کروں….؟
      • تعلق ٹوٹ جانے پر شدید ڈپریشن….
      • کامیاب انسان بننا چاہتا ہوں….
      • قسمت کی خرابی یا جادو ٹونے کے اثرات….
      • بیٹی کی پیدائش کے بعد سے منفی خیالات کی یلغار….
      • ازدواجی اور معاشی معاملات میں پریشانیاں….
      • کسی کا جھوٹا پی لوں تو میرا مزاج تبدیل ہوجائے گا….؟
      •  
      • A Prayer for Increasing Income
      • Social Media Affecting Studies
      • How to Foster Love and Cooperation  Between Husband and Wife
      • Anxiety and Restlessness
      • Friendship with a Boy
      •  
      • حضرت عبداللہ شاہ غازی، جہانیاں جہاں گشت، نور محمد مہاوری،   منگھوپیر، میاں محمد بخش اور   یوسف شاہ تاجی ؒ کا تذکرہ 
  • Children’s Anger Towards Father…
  • Failures in Job Acquisition

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ نومبر 2023

  ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  اکتوبر 2023ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف مفت ...

روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2023

  ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  اکتوبر 2023ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف مفت ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *