Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

Tag Archives: قدرتی اجزاء

بانجھ پن سے نجات کیسے ملے….؟

اولاد قدرت کی طرف سے عطا کردہ ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ کئی لوگ اس نعمت سے محروم ہیں۔ طرح طرح کے مہنگے علاج کروانے کے باوجود اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت بحالنہیںکر پاتے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مرد و خواتین کی افزائش نسل کی صلاحیت کا ...

مزید پڑھیے »

مردوں میں بانجھ پن میں اضافہ….؟ قدرتی و روحانی علاج

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی دنیا بھر میں خصوصاً مغربی ممالک میں مردوں میں تولیدی صحت میں کمی اور مردانہ بانجھ پن میں اضافہ سامننے آرہا ہے۔  ایشیائی معاشروں میں جن میں پاکستان بھی شامل ہے شادی کے بعد اولاد ہونے میں تاخیر ہو تو عموماً عورت کو ذمہ دار سمجھا ...

مزید پڑھیے »

ذیابیطس کا دیسی اور روحانی علاج

پاکستان میں ذیابیطس کا مرض روز بہ روز بڑھتا جارہا ہے۔ ہمارے ملک میں صحت اور تعلیم کے شعبوں میں جامع اعداد و شمار  مرتب نہیں کیے جاتے اس لیے پاکستان میں ذیابیطس یا شوگر کے مریضوں کی صحیح تعداد کا علم نہیں ہے۔ اندازوں کے مطابق تا حال تین ...

مزید پڑھیے »