Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

کورونا وائرس اور دارچینی


دنیا بھر میں سائنس دان  کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات کی تلاش میں مصروف ہیں۔ اس وائرس سے بچنے کا طریقہ فی الحال صرف اور صرف احتیاط ہے۔  ماہرین حفظانِ صحت کی بتائی گئی تدابیر پر خود بھی عمل کیجیے اور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کیجیے۔

میرے والد ، سلسلہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی نے  دارچینی یا کسی اور بوٹی کو  کورونا وائرس کا علاج قرار نہیں دیا ہے۔    ازراہ کرم سب متعلقین نوٹ فرمالیں۔

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی

 

———————————————————————————-

Scientists around the world are searching for Corona virus protection measures. currently The only and only way to prevent this virus is Be careful, Caution is necessary.
also follow the suggested hygiene measures of Experts self And encourage others to do the same.

My father, Hazrat Khawaja Shamsuddin Azeemi, the Mentor of the Silsila Azeemia, has not declared cinnamon or any other herb a cure for the corona virus.

Dr. Waqar Yousuf Azeemi

 

——————————————————

 

يبحث العلماء حول العالم عن تدابير الحماية من فيروس كورونا. والحذر الطريقة الوحيدة والوحيدة للوقاية من هذا الفيروس, توخي الحذر.
يتبع الخبراء أيضًا تدابير النظافة المقترحة ويعاملون الآخرين أيضًا.

لم يعلن والدي حضرة خواجة شمس الدين عظيمي ، مرشد سلسلة العظيمية ، عن القرفة أو أي عشب آخر علاج لفيروس كورونا.

يرجى من جميع الأشخاص المعنيين ملاحظة ذلك.

دكتور وقار یوسف عظيمي

یہ بھی دیکھیں

بوعلی سینا اور البیرونی کی گفتگو اور کورونا وائرس

بوعلی سینا اور البیرونی درمیان ہوئی گفتگو  آج ہزار برس بعد بھی کورونا وائرس سے ...

جوڑوں کے درد میں کیا کیا جائے؟

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ جوڑوں کا درد چالیس سال کے بعد شروع ...

प्रातिक्रिया दे

आपका ईमेल पता प्रकाशित नहीं किया जाएगा. आवश्यक फ़ील्ड चिह्नित हैं *