ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ مئی 2024ء کا شمارہ
اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ کے لیے کلک کیجیے!
روحانی ڈائجسٹ آن لائن کی سالانہ سبسکرپشن صرف 1000 روپے میں حاصل کیجیے۔
یہ رقم ایزی پیسہ ، جیز کیش، منی آرڈر یا ڈائریکٹ بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھجوائی جاسکتی ہے ۔
-
- بذریعہ JazzCash ۔ 03032546050
- بذریعہ Easypaisa ۔ 03418746050
- یا پھر اپنی ادائیگی براہ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
.Roohani Digest : IBAN PK19 HABB0015000002382903
مزید رابطے کے لیے سرکیولیشن مینیجر
واٹس ایپ نمبر 03418746050
فون نمبر : 02136606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
-
- غربت سے نجات ، برکتوں کے ساتھ : ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- نبی کریم نے حصول معاش کےلیے کوشش اور محنت کو پسند فرمایا ہے۔ اسلام نے انفاق کے ذریعہ مالی طور پر کم زور لوگوں کی احترام کے ساتھ مدد کی بہت زیادہ تاکید کی ، تاہم گداگری کو پسند نہیں کیا گیا۔
- مسلم سائنس دان (1)
- فزکس کے قانون،وبائی امراض کے اولین شارح، قرنطینہ کے بانی،
- آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے لیے معاون ، جدید سائنس کے رہنما، بو علی سینا :
- عظیم مسلمان سائنس دانوں کو خراج تحسین کے لیے ایک نیا سلسلہ ….
- قلندر بابا اولیاء اور خوابوں کی تعبیر : (5)
- قلندر بابا اولیاء کے قلم سے تحریر کردہ
- خوابوں کے رموز، استعارات اور تعبیرات کا عکس
- مائنڈ سائنس :(2) ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- انسان کو قدرت سے ملنے والی بے شمار صلاحیتوں کا علم ….
- وقت میں برکت کا کیا مطلب ہے؟ ذہن کی رفتار کو کیسے بڑھایا جائے؟ سچے خواب ، چھٹی حس کی صلاحیت حاصل کی جاسکتی ہے؟ مائنڈ سائنس کے ذریعہ ٹیلی پیتھی سیکھی جاسکتی ہے؟
- ہسٹری کی مسٹری :
- قدیم تہذیبوں میں لیزر ٹیکنالوجی کا استعمال ….
- سائنس اور عقل سے بعید ذہانت کے معمے ، جو اپنے اندر پُراسراریت چھپائے ہوئے ہیں۔
- پُراسرار بندے :ایڈگر کیسی…(قسط 8) :
- ماورائی صلاحیتوں کے حامل ، پراسرار بندے ایڈگر کیسی Edgar Cayceکا تذکرہ
- صدائے جرس:قرآن میں ترقی و کامیابی کا فارمولا …. خواجہ شمس الدین عظیمی
- کاروانِ طریقتـ: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے……..
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 31)….
- انٹرنیٹ فیملی سے دُوری کا سبب : انٹرنیٹ کی لت کئی ذہنی و نفسیاتی امراض پیدا کرتی ہے….
- تمباکو نوشی چھوڑنے کے فائدے بہت :انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن پر خصوصی تحریر…
- ہائپر ٹینشن سے کیسے محفوظ رہا جائے :بلڈ پریشر اور ہائپر ٹینشن کی وجوہات احتیاط و علاج…
- بچوں کے دانتوں کی بچپن سے ہی حفاظت کیجیے….راشدہ عفت میموریل
- کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم طبی افادیات بھی رکھتی ہیں
- کچن کاسمیٹکس!…. بلیک ہیڈز سے نجات کے لیے آزمودہ نسخے….
- کیفیاتـِ مراقبہ :ذہنی صلاحیتوں اور اعتماد میں اضافہ کے لیے مراقبہ سے مدد… قرآنی انسائیکلوپیڈیا:عربی لفظ حَدّ،حَدِید،حَدُود کے معنی اور تشریح …. ادارہ
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلاتـ کا حل :اسمائے الٰہیہ اَلرَّبُ،الشّافی،الحَنَّان المَنَّانکی تاثیر …
- بزرگانِ دین کے تجویز کردہ وظائف: رشتہ نہ آنا، شادی میں رکاوٹ کے لیے وظائف….
- دُعاؤں سے علاج:پڑھائی اور کام میں دل نہ لگنے سے نجات کے لیے دُعائیں …
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل…ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- حضرت مریم بی اماں تاجیؒ، بندہ نواز گیسو دراز، شاہ عبدالکریم بلڑی وارو، ابوالبرکات سید حسن بادشاہؒ،شیخ صدر الدین چراغِ ہند ؒ
- آمدنی میں اضافے کے لیے ایک وظیفہ
- کمپیوٹر اور سوشل میڈیا ، پڑھائی متاثر!
- آسیب زدہ مکان….
- ذہنی و نفسیاتی دباؤ….کلر تھراپی
- بیٹیوں کی شادی میں رکاوٹیں….
- نشہ آور سگریٹ….
- بڑھاپے کا سہارا….؟
- سسرال والے قبول کرلیں….
- لڑکے سے دوستی….
- ضدی و خود سر بیٹی….
- ساس اور نندیں شوہر کے کان بھرتی ہیں….
- میاں بیوی کے درمیان محبت اور تعاون کی فضا کیسے قائم ہو؟
- بےچین بچہ….
- گھبراہٹ و بےسکونی….
- Delay in marriage of beautiful cultured daughter
- I want to be a good teacher
- The frustration of the office on the wife…
- Business Obstacles…
- The brilliant daughter keeps failing…