ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2024ء کا شمارہ
اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ کے لیے کلک کیجیے!
روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2024ء
Size: 45 MB
Version: October 2024
Published: अक्टूबर 2024
Download [Premium]100 Downloads
100 Downloads
روحانی ڈائجسٹ آن لائن کی سالانہ سبسکرپشن صرف 1000 روپے میں حاصل کیجیے۔
یہ رقم ایزی پیسہ ، جیز کیش، منی آرڈر یا ڈائریکٹ بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھجوائی جاسکتی ہے ۔
-
- بذریعہ JazzCash ۔ 03032546050
- بذریعہ Easypaisa ۔ 03418746050
- یا پھر اپنی ادائیگی براہ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
.Roohani Digest : IBAN PK19 HABB0015000002382903
مزید رابطے کے لیے سرکیولیشن مینیجر
واٹس ایپ نمبر 03418746050
فون نمبر : 02136606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
-
-
- مسلمان سائنس دان (6)
الجبراء اور کمپیوٹر کی تکنیک الگورتھم کے بانی …. محمد بن موسیٰ الخوارزمی
مسلمان سائنس دان محمد بن موسیٰ الخوارزمی نے ریاضی، فلکیات، ہیت اورجغرافیہ میں غیرمعمولی کارنامے سرانجام دیے ہیں۔ انہوں نے یورپ کو گنتی سے اور الجبرا سے متعارف کرایا۔ آج کے ڈیجیٹل دنیا کے تمام جدید کمالات اسمارٹ فون، کمپیوٹر، سوشل میڈیا، فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب، یہاں تک کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) اور ChatGPT وغیرہ کے پیچھے کام کرنے والا نظام الگورتھم، دراصل الخوارزمی کا پیش کردہ ہے۔ الخواررزمی نے کمپیوٹیشن، ریاضی اور انسانیت کی تمام سائنسی ترقی کی جہت کو ہمیشہ کے لیے بدل کر دنیا کو گلوبل ولیج بنادیا۔مقناطیس سے علاج :
مقناطیس جہاں دنیا کے بہت سے افعال میں کار فرما نظر آتا ہے وہیں ہماری صحت کا دار ومدار بھی ہمارے جسم میں مقناطیسی قوتوں کے توازن پر ہے۔ امریکہ، روس، جاپان اور دیگر ترقی پذیر ممالک میں میگنیٹ تھراپی پر تحقیقات جاری ہیں۔ اس طریقہ علاج کے ذریعے بعض پیچیدہ اور ناقابل فہم امراض کا بھی بڑی کامیابی سے علاج کیا جاسکتا ہے۔پُراسرار بندے : ایڈگر کیسی…(قسط 13) :
خوابوں کے ذریعہ علاج اور ماضی اور مستقبل کے واقعات کی نشان دہی کرنے والے ، ماورائی صلاحیتوں کے حامل ، ایک پراسرار بندے ایڈگر کیسی Edgar Cayceکا تذکرہ ، جس نے امریکا میں پراسرار علوم سے متعلق یونیورسٹیاں قائم کی۔کاروانِ طریقت :
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ، محی الدین ابن عربیؒ، خواجہ نظام الدین اولیاءؒ ، خواجہ غلام فریدؒ ، شاہ جمال لاہوریؒ، میراں موج دریاؒ، محکم الدین سیرانیؒ، خواجہ زندہ پیر، بابا بنڈل شاہ، پیا حاجی علی، ؒ، قطب عالم شاہ بخاری، دُلہا شاہ سبزواری ؒ ، سید ابراہیم ایرجی، نور الدین پنڈوی اور مائی میراں ؒ کا تذکرہ
-
- صدائے جرس:دوستی ، محبت اور کشش کی لہریں …. خواجہ شمس الدین عظیمی
توضیحاتـ :قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
کاروانِ طریقتـ: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے……..
تلاش :انسان کی تلاش ہی اس کا اصل نصیب ہے………..واصف علی واصف
حیرت کدہ: ہمزاد، روح اور جن۔ ایک حیرت انگیز واقعہ ………خواجہ حسن نظامی
آپ بیتی : آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ….
اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 36)….
ہیلتھ اَپ ڈیٹ: ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر….
شیرخوار بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھیے….راشدہ عفت میموریل
پپیتہ : کے پھول، پھل، پتّے اور بیج مختلف امراض میں مفید ہیں….
کیفیاتـِ مراقبہ :ذہنی یکسوئی اور پرسکون نیند میں اضافہ کے لیے مراقبہ سے مدد…
قرآنی انسائیکلوپیڈیا:عربی لفظ حَرَّ اور حُرَّ کے معنی اور تشریح ….ادارہ
دُعاؤں سے علاج:دفتر،دکان اور مکان کے مسائل کےلیے وظائف اور دعائیں
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل…ڈاکٹر وقار یوسف عظیمیبیٹے کا پڑھائی میں دل لگ جائے….
خوف، بےچینی اور ڈپریشن….
شکی مزاج شوہر….
بیٹیوں کے رشتے نہیں آتے….
جوان لڑکا گٹکے کی لت میں….
رشتوں پر بندش کیسے ختم ہو….؟
میری بیوی مجھے مارتی ہے….
قرض سے نجات کے لیے ایک مسنون دعا….
ازدواجی زندگی میں رکاوٹ مردوں کی کم زوریاں
آنے والے واقعات کی پیشگی اطلاع خواب میں….
رزق میں تنگی اور برکت کے لیے وظیفہ….
پڑھائی پر نظرِ بد….
Issues Faced by Residency Permit (Iqama) Holders
Palmistry Astrology and Power of Perception…?
Husband’s Third Marriage
- صدائے جرس:دوستی ، محبت اور کشش کی لہریں …. خواجہ شمس الدین عظیمی
- مسلمان سائنس دان (6)
-