Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

پلاسٹک کی آلودگی ۔ ترکی میں انوکھا اقدام

پلاسٹک کی آلودگی سے چھٹکارا
ترکی کے شہر استنبول میں ایک انوکھا اقدام!

پاکستان کے برادر اور قریبی دوست ملک ترکی کے شہر استنبول میں انتظامیہ نے پلاسٹک آلودگی کو ختم کرنے کیلئے ایک اور اہم اور منفرد قدم اٹھایا ہے۔

استنبول کے میٹرو اسٹیشن پر ٹکٹ کاؤنٹر میں پلاسٹک ری سائیکل مشینیں  Plastic Recycling Vending Machine  نصب کی گئی ہیں۔ جس میں کرنسی کی جگہ لوگ پلاسٹک کی بوتلوں سے اپنامیٹرو کارڈ ریچارج کرسکتے ہیں۔

اس طریقہ کار میں عوام بس پلاسٹک کی بوتلیں مشین میں ڈالتے ہیں اور اپنے کارڈکو سکین کرتے ہیں اور میٹرو ٹکٹ حاصل کرلیتے ہیں۔
اس منفرد نوعیت کے طریقہ کار کو شہریوں کی جانب سے بھی بہت پذیرائی مل رہی ہے ، شہریوں کاکہناہے کہ پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے سے پلاسٹک آلودگی پرقابوپانے میں مدد ملے گی۔

تفصیلات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے۔

Добавить комментарий

Ваш адрес email не будет опубликован. Обязательные поля помечены *