Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

روحانی ڈائجسٹ جنوری 2021ء — آن لائن مطالعہ

 

 روحانی ڈائجسٹ جنوری 2021ء 
آن لائن مطالعہ یا پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کے لیے
نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجیے
⬇️⬇️⬇️

==================

============================================================

فہرست جنوری 2021ء

صدائے جرس…. آدمی ہمیشہ خوش رہ سکتا ہے…خواجہ شمس الدین عظیمی
باتیں قلندر بابا اولیاء ؒ کی …. سلسلہ عظیمیہ کے امام قلندر بابا اولیاءؒ کا تذکرہ ….
قلب کے اسرار و رموز : دل محض خون پمپ کرنے کا آلہ نہیں ….ہرمیس
مثبت سوچ سے شخصیت میں نکھار: مثبت سوچ کامیابی کی ضامن….مشکور الرحمٰن
مجرباتِ قلندر بابا ؒ: قلندر بابا ؒ کے عطا کردہ طبی و روحانی نسخے….
رباعیات: علم و عرفاں سے مزین رباعیاتِ عظیم برخیاؒ….ابن وصی
کراماتِ قلندر بابا ؒ: قلندر بابا اولیاء ؒ کی چند کرامات ….
سلسلۂ عظیمیہ کی تعلیمات: باادب بانصیب بے ادب بے نصیب ….
ذہنی استعداد اور یادداشت میں اضافہ کیجیے : آسان قابل عمل مشورے ….ابن وصی
سانس کی مشقوں سے ذہنی دباؤ سے نجات …. شہناز پٹیل ؛ ترجمہ محمد عثمان
رنگ، بروج اور آپ کی شخصیت : برج دلو کے حامل افراد کا موافق رنگ۔ زویا علی
انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے: اضطراب،بےچینی کی باڈی لینگویج …..ہرمیس
بھکاری : روسی ادب سے انتخاب انتون چیخوف کے قلم سے ایک شاہکار کہانی انتون چیخوف-
گلوبل وارمنگ کے مضر اثرات سے کیسے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ ….
ہڈیاں مضبوط جسم توانا: ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے غذائی ہدایات اور احتیاط ….
سردیاں آگئیں دھوپ تاپیے!….قدرتی روشنی توانائی کا بہترین ذریعہ
غذائیں جو ٹھنڈ سے محفوظ رکھیں: موسمِ سرما کی چند روایتی سوغات….
چلغوزہ …. قدرتی کیپسول جو کئی امراض میں مفید ہے ….
زیتون کے تیل سے پائیے رعنائی اور دل کشی …. جلد اور بالوں کی حفاظت …
گھر کا معالج: پرسکون نیند کے لیے چند نسخے اور گھریلو ٹوٹکے….
خشک اور سرد موسم میں رہیے ترو تازہ…. قدرتی اجزاء سے تیار موئسچرائزر…. صدف قمر
موسمِ سرما میں بچوں کی صحت .. چند احتیاطی تدابیر….راشدہ عفت میموریل
بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے کہانیاں ….محمد نبیل عباسی
کیفیاتِ مراقبہ: ذہنی یکسوئی میں بہتری کے لیے مراقبہ….
مراقبہ: قسط 6…. نظر کا قانون ….خواجہ شمس الدین عظیمی
محفلِ مراقبہ: دعا کے نام ….
مطالعہ قرآن : سورۂ بقرہ کی ابتدائی آیات کے وسیع تر مفاہیم ….ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اللہ کے اسم العزیز الجبار کی تاثیر ….
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: قرآنی لفظ جالوت اور جلد کے معنی و مفہوم اور تشریح ….
نظر بد اور شر سے حفاظت ….آہ اور بدعا کے چند عبرت آموز واقعات….ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
دعاؤں سے علاج : بداخلاقی اور غصہ سے نجات کے لیے دعائیں…
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل …ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی

روحانی ڈاک:
مردانہ وجاہت اور خوبصورتی کا مراقبہ!
اولاد نرینہ کے لیے!
بہو کی حرکتیں
حسد اور ازدواجی تعلقات
ذہنی ونفسیاتی دباؤ
بیٹیوں کی شادی میں رُکاوٹیں
بالوں کی نگہداشت
نشہ کیسے چھوٹے گا….؟
بہن بھائی میری شادی کی مخالفت کررہے ہیں
جورو کا غلام
شوہر کا افیئر
وسوسے اورخدشات
سسرال میں ظالمانہ رویہ
تنگدستی سے نجات
ذیابیطس کے علاج کے لیے ….
بچیوں کا مستقبل …. دوسری شادی
جب اپنے غیر بن گئے….
دوست دھوکہ دے گیا
نیند نہیں آتی
غصہ مزاج کا حصہ بن گیا
شادی کے بعد بھائی کا رویہ بدل گیا….

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2023

  ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  اکتوبر 2023ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف مفت ...

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022ء — خواتین نمبر — آن لائن مطالعہ

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022ء خواتین نمبر آن لائن مطالعہ یا پی ڈی ایف فائل ڈاؤن ...

Добавить комментарий

Ваш адрес email не будет опубликован. Обязательные поля помечены *