Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

روحانی ڈائجسٹ جون 2021ء — آن لائن مطالعہ

 

روحانی ڈائجسٹ جون 2021ء   
آن لائن مطالعہ یا پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کے لیے
نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجیے
⬇️⬇️⬇️

نوٹ: روحانی ڈائجسٹ کا تازہ شمارہ صرف سالانہ آن لائن سبسکرائبر کے لیے دستیاب ہے
سالانہ سبسکرائبر کو ای میل کے ذریعے آپ کو شراکتی کوڈ بھیجا جاچکا ہے یہ لنک صرف گوگل/ جی میل کے ذریعے ہی کھل سکتا ہے
اگر آپ کو لنک کھولنے میں دشواری ہورہی ہوتو ازراہ کرم روحانی ڈائجسٹ کی ای میل پر ہمیں مطلع کیجیے ۔

==================

============================================================

فہرست جون  2021ء

صدائے جرس….بھٹیوں سے گزر کر ہی سونا کندن بنتا ہے…. خواجہ شمس الدین عظیمی
خواب اور کورو نا وائرس : کیا وبا کے دوران خواب بھی الگ نظر آتے ہیں…. ادارہ
ہرڈ اِمیونِٹی : کورونا پر قابو پانے کے لیے ہرڈ امیونٹی Herd Immunity تکنیک ؟…
انسان کا مستقبل : دولت کی ہوس میں زمین کی حق تلفی آفات کا سبب بن رہی ہے.
حضرت امیر خسرو: مرشد کی محبت نے آپ کی شاعری میں ایک خاص رنگ پیدا کردیا ….
اعداد بولتے ہیں : عدد 4کے حامل افراد کی شخصیت، موافق رنگ پتھر اور ورد…. زویا علی
انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے: محبت کرنے والوں کی کی باڈی لینگویج …….. ہرمیس
مراقبےسے محاسبے تک :مراقبہ ہمیں ری چار ج اور ری فریش کرتا ہے…. ڈاکٹر اسد مصطفیٰ
میری ماں کے آٹھ جھوٹ : عربی ادب سے انتخاب ایک آزاد نظم کا ترجمہ …
ہُنر مند بنیے! بے روزگاری سے محفوظ رہیے ….چند مفید مشورے …
خون کا عطیہ صدقہ ہے …. عظیہ خون کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر ….
خوب ہنسئیے! …. ہنسی , بیماریوں سے محفوظ اور تندرست و توانا رکھتی ہے ….
قوتِ مدافعت میں اضافہ …. بیماریوں سے حفاظت….
بانجھ پن لا علاج نہیں :خواتین میں PCOS کے مسائل اور اولاد سے محرومی ….
بچوں کی یادداشت کو بہتر بنائیں:…. طلبا کے لیے چند مفید اصول ….راشدہ عفت میموریل —
موسمِ گرما میں حاملہ خواتین کے لیے مفید غذائیں…. …
ستّو !…. گرمی میں ٹھنڈک کا احساس دیتا غذائیت سے بھرپور مشروب….
گرمی ہے تو کیا ہوا، چہرے کی خوبصورتی رہے برقرار !….
گھر کا معالج …. گرمی اور لو سے بچاؤ کے لیے اہم تدابیر ….
کچن کاسمیٹکس : قدرتی ہربل پروڈکٹس گھر پر بآسانی تیار کیجیے …. عارفہ خان
بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے کہانیاں …. محمد نبیل عباسی
قوس ِ قزح …قارئین کی پسندیدہ تحریریں، شاعری، اقوال اور اقتباسات….
اصلاحِ زبان: بہت سے غلط العام الفاظ جنہیں ہم کثرت سے استعمال کرتے ہیں….
کیفیاتِ مراقبہ: احساسِ کمتری سے نجات، ڈپریشن سے چھٹکارا….
مراقبہ: قسط11. مستقبل سے متعلق خواب ، …. خواجہ شمس الدین عظیمی
محفلِ مراقبہ:
نظر بد اور شر سے حفاظت : امراض کے ظاہری و روحانی اسباب….ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: لفظ جملکے معنی و مفہوم اور تشریح ….
اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ القابض الباسط کی تاثیر .
دعاؤں سے علاج : کام میں دل نہ لگنے اور بیزاری سے نجات کے لیے دعائیں….
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل …ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی —

 

فہم و بصیرت میں اضافے کا آسان عمل!
رشتہ داروں کے شر سے حفاظت کے لیے وظیفہ!
کالے علم کی وجہ سے چلتا ہوا کاروبار تباہ ہوگیا!
کیا مجھے مراقبے کی اجازت مل سکتی ہے….؟
شوہر کو جنات قابو کرنے کا شوق ہے!
پیر صاحب منع کردیتے ہیں!
بیٹیوں کے مستقبل کے لیے دوسری شادی!
گرمی دانے!
P.C.O کا روحانی علاج!
بیویاں بہت مل سکتی ہیں مگر….
چالیس دن کے اندر ہی رشتہ طے ہوگیا!
گود بھر جائے!
بیٹی کے رشتے میں مسلسل رکاوٹیں!
اچھی کارکردگی کے باوجودACR خراب کردی
ازدواجی زندگی میں رکاوٹ مردوں کی کمزوریاں!

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2023

  ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  اکتوبر 2023ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف مفت ...

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022ء — خواتین نمبر — آن لائن مطالعہ

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022ء خواتین نمبر آن لائن مطالعہ یا پی ڈی ایف فائل ڈاؤن ...

Добавить комментарий

Ваш адрес email не будет опубликован. Обязательные поля помечены *