Notice: Функция WP_Scripts::localize вызвана неправильно. Параметр $l10n должен быть массивом. Для передачи произвольных данных в скрипты используйте функцию wp_add_inline_script(). Дополнительную информацию можно найти на странице «Отладка в WordPress». (Это сообщение было добавлено в версии 5.7.0.) in /home/zhzs30majasl/public_html/wp-includes/functions.php on line 6078
روحانی ڈائجسٹ ستمبر 2024ء — روحانی ڈائجسٹـ
Четверг , 5 декабря 2024

Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
Roohani Digest Online APP
Roohani Digest Online APP

روحانی ڈائجسٹ ستمبر 2024ء

ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ ستمبر   2024ء کا شمارہ  

اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ کے لیے کلک کیجیے!

 

روحانی ڈائجسٹ آن لائن کی سالانہ سبسکرپشن صرف 1000 روپے میں حاصل کیجیے۔

یہ رقم ایزی پیسہ ، جیز کیش، منی آرڈر یا ڈائریکٹ بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھجوائی جاسکتی ہے ۔

    • بذریعہ JazzCash  ۔ 03032546050 
    • بذریعہ Easypaisa  ۔ 03418746050
  • یا پھر اپنی ادائیگی براہ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
    .Roohani Digest : IBAN PK19 HABB0015000002382903

مزید رابطے کے لیے   سرکیولیشن مینیجر

manageroohanidigest@gmail.com

واٹس ایپ نمبر   03418746050

فون نمبر : 02136606329

 

اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین 
      • ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ؐ پر خصوصی مضامین
        صدائے جرس:حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کا اسوۂ حسنہ اور رواداری … خواجہ شمس الدین عظیمی
        اسوۂ رسولﷺ: رسول اللہ ﷺ کی طرزفکر، سنت یا اسوہ حسنہ کو سمجھنے کے لیے جوامع الکلم
        سیدنا حضورعلیہ صلوٰۃ و السلام نے خود رہنمائی فرمائی ہے۔ ان فرمودات پر یکسوئی کے ساتھ تفکر کیا جائے تو آپﷺ کے اسوۂ حسنہ کو واضح طور سے سمجھا جاسکتا ہے…. خواجہ شمس الدین عظیمی
        پیغمبرِ اسلام کی زندگی کا مطالعہ کیوں کیا جائے…؟: سیرت طیّبہ پر فرانسیسی زبان میں ڈاکٹر حمیداللہ کی کتاب le prophète de l’islam کے ایک حصے کی تلخیص ….
        اکیسویں صدی میں امن و ترقی کے لیے تعلیماتِ محمدیﷺسے رہنمائی: حضرت محمد رسول اللہ ﷺکی تعلیمات انسانوں کو ہر قسم کے استحصال ،ظلم اورجبر سے نجات دلا کر اللہ کے عرفان اور اللہ سے ملاقات کی طرف لے جاتی ہیں۔ ان تعلیمات پر عمل پیرا ہونا دنیا کے سب انسانوں کے لیے نجات اورسکون کا سبب ہے….- ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
        مشکلات سے نجات کے لیے مسنون دعائیں : پریشانیوں سے نجات، مسائل کے حل، بیماریوں سے شفا کے لیے رسول اللہﷺ کی مسنون دعائیں سکون، کامیابی اور شفا کا ذریعہ ہیں….
      • مسلم سائنس دان(5) ابوالقاسم الزہراوی
        جراحت یعنی سرجری کو خاص طور پر یورپ کے ڈاکٹروں کی تکنیک سمجھا جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک ہزار سال پہلے عظیم مسلمان طبیب، سرجن اور سائنس دان ابو القاسم انصاری الزہراوی وہ پہلے سرجن تھے، جنہوں نے طبّی دنیا کو سرجری کے کئی آلات بناکر دئیے۔
      • پُراسرار بندے : ایڈگر کیسی…(قسط 12)
        خوابوں کے ذریعہ علاج اور ماضی اور مستقبل کے واقعات کی نشان دہی کرنے والے ، ماورائی صلاحیتوں کے حامل ، ایک پراسرار بندے ایڈگر کیسی Edgar Cayceکا تذکرہ….
      • کاروانِ طریقت : حضرت صابر کلیری ؒ، قطب الدین بختیار کاکیؒ، میراں زنجانیؒ، شاہ گردیز ملتانیؒ ، میاں میرؒ، حمید الدین حاکمؒ، سرمد شہیدؒ، مہرعلی شاہ گولڑویؒ، غوث علی شاہ قلندر پانی پتیؒ، جمیل شاہ داتارؒ، شیر محمد شرقپوری ؒ، شاہ ابوالمعالیؒ، نوشہ گنج بخش ؒ کا تذکرہ
      •  
        • صدائے جرس:پانی کی فطرت کے مطابق زندگی گزاری جائے …. خواجہ شمس الدین عظیمی
        • توضیحات شرح لوح و قلم :قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
        • کاروانِ طریقتـ: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے……..
        • آپ بیتی : آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ….
        • بابا کی تعریف:بابا وہ شخص ہوتا ہے جو دوسرے انسان کو آسانی عطاکرے….اشفاق احمد
        • اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 35)….
        • ہیلتھ اَپ ڈیٹ :امراضِ قلب کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر….
        • ابتدائی دور میں بچے کو سیلف انجوائمنٹ کا موقع دیں….راشدہ عفت میموریل
        • کچنار : ماہرین طب کے مطابق کچنار کے درخت کا کوئی حصہ بےکار نہیں….
        • کیفیاتـِ مراقبہ :ذہنی یکسوئی اور پرسکون نیند میں اضافہ کے لیے مراقبہ سے مدد…
        • قرآنی انسائیکلوپیڈیا:عربی لفظ حَرَجَ اور حَرْدِِ کے معنی اور تشریح ….ادارہ
        • دُعاؤں سے علاج:جنریشن گیپ۔ والدین اور اولاد میں اختلافات….
        • روحانی ڈاک:لاعلاج امراض، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل…ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی

          شوہر کی تیسری شادی….
          اچھا رشتہ مل جائے….
          خوب صورتی کے لیے مراقبہ!
          سسرال والے طنز کرتے ہیں….
          نظر بد اور شر سے حفاظت….
          اقامہ ہولڈرز کے مسائل….
          رشتے میں تاخیر….
          غصے کی وجوہات….
          شوہر کی توجہ کیسے حاصل کی جائے….؟
          بچےنے کھانا پینا چھوڑ دیا….
          والدین میں نااتفاقی….
          بچوں کو نظر!

          Depression Due to the Lover’s Rejection
          Mother Distressed by Fights Among Her Children
          Jinn or Black Magic…?Effecting the Child
          Marriage Outside the Community…
          Hurdles in Daughter’s Marriage!

یہ بھی دیکھیں

جنات، آسیب، شر، سحر،حسد، نظربد اور خوف سے نجات کے لیے دعائیں اور وظائف

جنات، آسیب، شر، سحر،حسد، نظربد اور خوف سے نجات کے لیے دعائیں اور وظائف جنات، …

مغفرت ڈھونڈتی پھرتی ہے کنہگاروں کو

مغفرتـ ڈھونڈتی پھرتی ہے کنہگاروں کو   ماہِ شعبان کی چودہ تاریخ کی شب ایسے …

Добавить комментарий

Ваш адрес email не будет опубликован. Обязательные поля помечены *