ستریویں قسط …. ….(گزشتہ سے پوستہ) لڑکے کو بضد دیکھ کر کیمیاگر اس سے مخاطب ہوا اور گھمگیر آواز میں کہنے لگا۔ ‘‘ایسی بات ہے تو چلو، میں تمہیں تمہارے مستقبل سے رُوبرو کراتا ہوں…. اور بتاتا ہوں کہ تمہارے اس فیصلے کے بعد کیا ہو گا….؟؟ ’’ ‘‘تم …
مزید پڑھیے »تلاش (کیمیاگر) قسط 15
پندرھویں قسط …. ….(گزشتہ سے پوستہ) رات کا اندھیرا چھانے لگا تھا۔ کچھ دیر بعد سردار کے خیمے میں گہماگہمی پیدا ہوگئی ، لڑکے کے سامنے دیکھتے ہی دیکھتے کئی تاجر اور ہتھیاروں سے لیس جنگجو لوگ تیزی سے خیمہ میں داخل ہوئے ، جس سے نسبتاً پُرسکون ماحول …
مزید پڑھیے »تلاش (کیمیاگر) قسط 14
چودھویں قسط …. ….(گزشتہ سے پوستہ) ساربان کھجور کے درخت کی جڑ سے کمر لگائے بیٹھا ڈوبتے سورج کی خوبصورتی کا مشاہدہ کررہا تھا کہ اُسے ریت کے ٹیلے کے دوسری طرف سے لڑکا دوڑتا ہوا آتا نظر آیا۔ ‘‘نخلستان کی طرف ایک فوج آ رہی ہے۔’’ لڑکا ساربان کو …
مزید پڑھیے »تلاش (کیمیاگر) قسط 11
گیارہویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ) اب وہ نخلستان کے بچوں کے درمیان گھرے ہوئے تھے، قافلے میں آنے والے اجنبیوں اور جانوروں کو شوق و تجسس کے ساتھ دیکھ رہے تھے۔ نخلستان کے لوگوں کا ہجوم بھی اکھٹا ہوگیا۔ نخلستان کے مرد قافلے والوں سے قبیلوں میں پھوٹ پڑنے …
مزید پڑھیے »تلاش (کیمیاگر) قسط 10
دسویں قسط ….(گزشتہ سے پوستہ) جب لڑکے کو کتابوں سے کچھ پلّے نہ پڑا تو آخر کار جھنجھلا کر ایک رات لڑکے نے انگلستانی باشندے سے پوچھ ہی لیا کہ: ‘‘آخر ان کیمیا گروں کو علم الکیمیا کی ان کتابوں کو اِتنا گنجلک، دقیق اور پیچیدہ بنانے کی ضرورت …
مزید پڑھیے »