چودھویں قسط …. ….(گزشتہ سے پوستہ) ساربان کھجور کے درخت کی جڑ سے کمر لگائے بیٹھا ڈوبتے سورج کی خوبصورتی کا مشاہدہ کررہا تھا کہ اُسے ریت کے ٹیلے کے دوسری طرف سے لڑکا دوڑتا ہوا آتا نظر آیا۔ ‘‘نخلستان کی طرف ایک فوج آ رہی ہے۔’’ لڑکا ساربان کو …
مزید پڑھیے »