آذربائیجان اور تبریر سے 40میل کے فاصلے پر ایک گاؤں مروند واقع ہے۔ جہاں ایک چھوٹا سا تاریخی قلعہ اور خوبصورت مسجد واقع ہے۔ اس خطہ کو چہاراطراف سے باغات نے گھیرا ہوا ہے۔ اِسی گاؤں میں روحانیت کے ایک بطل جلیل نے اپنی زندگی کے ابتدائی دن گزارے۔ ولایت …
مزید پڑھیے »