Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

روحانی ڈائجسٹ فروری 2021ء – آن لائن مطالعہ

 

 روحانی ڈائجسٹ فروری 2021ء 
آن لائن مطالعہ یا پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کے لیے
نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجیے
⬇️⬇️⬇️

نوٹ: روحانی ڈائجسٹ کا تازہ شمارہ صرف سالانہ آن لائن سبسکرائبر کے لیے دستیاب ہے۔
اگر آپ سالانہ سبسکرائبر ہیں تو ای میل کے ذریعے آپ کو شراکتی کوڈ بھیجا جاچکا ہے یہ لنک صرف گوگل/ جی میل کے ذریعے ہی کھل سکتا ہے ۔ اگر آپ سالانہ سبسکرائبر ہیں اور آپ کوئی دوسرا ای میل اکاؤنٹ استعمال کرررہے ہیں تو ازراہ کرم اپنی جی میل آئی ڈی کو اپنے سبسکرائبر اکاؤنٹ پر اپڈیٹ کریں
یا روحانی ڈائجسٹ کی ای میل پر ہمیں مطلع کریں۔

==================

============================================================

فہرست فروری 2021ء

صدائے جرس…. روحانی نقطہ نظر سے زندگی ماضی کے علاوہ کچھ بھی نہیں…. خواجہ شمس الدین عظیمی
پاکستان میں صحت عامہ کی فکر انگیز صورت حال…. ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
شادی سے پہلے یہ میڈیکل ٹیسٹ ضرور کروائیں۔ ماہرین کا مشورہ ….
2021 ء میں کیا ہونے والا ہے….؟؟ سائنس دانوں اور ماہرین کی پیش گوئیاں ….
سلسلۂ عظیمیہ کی تعلیمات: علم نافع ، روحانی علوم و مادی علوم ….
سلطان الہند : حضرت خواجہ معین الدین چشتی ہند کے اصل سلطان ہیں ….
بچوں کی آن لائن کلاسز سے والدین مشکل میں:آن لائن تعلیم کی الجھن ….
اعداد بولتے ہیں : علم الاعداد کی سائنس ، اپنا عدد کیسے معلوم کیا جائے؟….
رنگ، بروج اور آپ کی شخصیت : برج حوت کے حامل افراد کا موافق رنگ۔
انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے: سیلف کنٹرول اور بوریت کی باڈی لینگویج …..
مسکرائیے ! لمبی اور صحت بخش عمر پانےکا راز مسکراہٹ میں ہے۔
ڈپریشن سے نجات چاہتےہیں ؟ :تو جڑی بوٹیوں کا استعمال کیجیے….
لمبے اور گھنے بال ! خوبصوت شخصیت آسان گھریلو ٹپس….
گھر کا معالج: ذیابیطس کا مر ض ،علامت ، بچاؤ اور گھریلو ٹوٹکے….
بھولنے کی بیماری کو بائے بائے کیجیے….ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے نسخے….
موٹاپے سے پریشان نہ ہوں : موٹاپے سے محفوظ رہنے کے طریقے ….
امرود …. جگر، آنتوں اور قلب کو طاقت بخشتا ہے ….
کاجو کھائیے ہڈیاں مضبوط کیجیے!…. کاجو کیلشیم اور میگنیشم کا خزانہ ہے….
دورانِ حمل ماؤں کی صحت بخش غذائیں!…. راشدہ عفت میموریل
بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے کہانیاں ….
کیفیاتِ مراقبہ: ذہنی و جسمانی صحت میں بہتری کے لیے مراقبہ….
محفلِ مراقبہ: دعا کے نام ….
مراقبہ: قسط 7…. تفکر اور غور و فکر کی اہمیت …. خواجہ شمس الدین عظیمی
مطالعہ قرآن : ہدیٰ اور تقویٰ کے وسیع تر مفاہیم ….ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: قرآنی لفظ جلس اور جلال کے معنی و مفہوم اور تشریح ….
اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : المتکبر الخالق الباری المصور کی تاثیر ..
نظر بد اور شر سے حفاظت …. آہ و بدعا کے عبرت انگیز وااقعات …. ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
دعاؤں سے علاج : رزق میں برکت اورتنگی سے نجات کے لیے دعائیں….
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل …ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی –

بوڑھے والد کی دوسری شادی!
شوہر کنجوسی چھوڑ دیں
رخصتی میں رکاوٹیں!
تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا
ساس نندوں کے ساتھ نہیں رہنا
کیا حمل پر بندش ہے….؟
دیورانی آنے کے بعد سب بدل گیا!
زیادہ تعلیم ، رشتے میں رکاوٹ
بال سفید ہورہےہیں۔ ایک مفید نسخہ
شوہر کا غصہ کم کرنے کے لیے وظیفہ
کاروبار سے پہلے استخارہ!
لڑکپن کے مسائل اور والدین
کرائے دار کا گھر پر قبضہ!
قرض سے نجات مل جائے….
شوہر دوسری عورتوں کو دیکھتے ہیں
اولاد پیدا ہوتے ہی انتقال کر جاتی ہے
بچوں کا دماغ کم زور ہے
سارا دن کرسی پر….

 

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2023

  ماہنامہ ...

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2022ء – خواتین نمبر – آن لائن مطالعہ

روحانی ڈائجسٹ م ...

ใส่ความเห็น

อีเมลของคุณจะไม่แสดงให้คนอื่นเห็น ช่องข้อมูลจำเป็นถูกทำเครื่องหมาย *