Notice: Function WP_Scripts::localize was called incorrectly. The $l10n parameter must be an array. To pass arbitrary data to scripts, use the wp_add_inline_script() function instead. โปรดดู การแก้ข้อผิดพลาดใน WordPress สำหรับข้อมูลเพิ่มเติม (ข้อความนี้ถูกเพิ่มมาในรุ่น 5.7.0.) in /home/zhzs30majasl/public_html/wp-includes/functions.php on line 6078
روحانی ڈائجسٹ اگست 2024ء – روحانی ڈائجسٹـ
วันจันทร์ , 16 กันยายน 2024

روحانی ڈائجسٹ اگست 2024ء

ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اگست   2024ء کا شمارہ  

اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ کے لیے کلک کیجیے!

 

روحانی ڈائجسٹ آن لائن کی سالانہ سبسکرپشن صرف 1000 روپے میں حاصل کیجیے۔

یہ رقم ایزی پیسہ ، جیز کیش، منی آرڈر یا ڈائریکٹ بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھجوائی جاسکتی ہے ۔

    • بذریعہ JazzCash  ۔ 03032546050 
    • بذریعہ Easypaisa  ۔ 03418746050
  • یا پھر اپنی ادائیگی براہ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
    .Roohani Digest : IBAN PK19 HABB0015000002382903

مزید رابطے کے لیے   سرکیولیشن مینیجر

manageroohanidigest@gmail.com

واٹس ایپ نمبر   03418746050

فون نمبر : 02136606329

 

اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین 
      • مسلم سائنس دان (4)
        مسلمان سیاح اور جغرافیہ دان
        یہ مسلمان جغرافیہ دان اور سیاح ہی تھے جنہوں نے زمین اور سمند میں نئے نئے راستے دریافت کیے اور زمین کے ایک سرے سے دوسرے سے تک جاپہنچے۔ مڈغاسکر، فلپائن، آسٹریلیا، انٹارکٹیکا، جاپان اور امریکہ کی دریافت کا سہرا بھی مسلمانوں کے سرہے۔ یہی نہیں مسلمان مفکروں نے ہی سب سے پہلے دریائے نیل کے منبع، فوسلز اور برموداٹرائی اینگل کی نشاندہی کی۔مائنڈ سائنس :(5) – ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
        انسان کو قدرت سے ملنے والی بے شمار صلاحیتوں کا علم ….
        مائنڈ سائنس کے ذریعے ذہنی صلاحیتوں میں اضافے کو اپنی اور دوسروں کی بھلائی کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔ یعنی صرف اپنا مفاد پیش نظر نہ رہے بلکہ اجتماعی مفاد کو اہمیت دی جائے ۔
        ہسٹری کی مسٹری : گم شدہ بر اعظم (Lost Continents) ..
        انسانی تاریخ کے کئی گوشے اور بہت سی نامعلوم تہذیبیں انسانی آنکھ سے اب بھی اوجھل ہیں۔ سمندر میں نئے جزیرہ کے ابھرنے اور کئی براعظموں کے غرقاب ہونے کے پیچھے وجہ کیا ہے۔

        پُراسرار بندے : ایڈگر کیسی…(قسط 11) :
        خوابوں کے ذریعہ علاج اور ماضی اور مستقبل کے واقعات کی نشان دہی کرنے والے ، ماورائی صلاحیتوں کے حامل ، ایک پراسرار بندے ایڈگر کیسی Edgar Cayceکا تذکرہ ، جس نے امریکا میں پراسرار علوم سے متعلق یونیورسٹیاں قائم کی۔ 

      • کاروانِ طریقت :بہاءُالدین زکریا ملتانیؒ ، شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ ، داتا گنج بخشؒ، بابا بلھے شاہؒ، باباتاج الدین ناگپوریؒ،جہانگیر اشرف سمنائی ؒ، سلمان تونسویؒ، وارث شاہ ؒاور احمد رضا خان بریلویؒ کا تذکرہ 
      •  
        • صدائے جرس:پانی کی فطرت کے مطابق زندگی گزاری جائے …. خواجہ شمس الدین عظیمی
        • توضیحات شرح لوح و قلم :قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
        • کاروانِ طریقتـ: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے……..
        • حیرت کدہ: سیتاپور کا جن۔انسانی روپ میں ایک پُراسرار کردار …. زاہد علی واسطی
        • نصیحت :دنیا میں سب سے آسان کام نصیحت کرنا ہے………..واصف علی واصف
        • آپ بیتی : آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ….
        • اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 34)….
        • نیم : ایگزیما، کھجلی، خارش اور کئی جلدی امراض کے لیے شفا بخش ہے….
        • اپنے بچوں کو بیماریوں سے بچائیں….راشدہ عفت میموریل
        • کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم طبی افادیات بھی رکھتی ہیں
        • کچن کاسمیٹکس!….سڈول جسم نکھری رنگت، نرم و ملائم جلد ….
        • ہیلتھ اَپ ڈیٹ: پھیپھڑوں کے کینسر کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر….
        • کیفیاتـِ مراقبہ :ذہنی یکسوئی اور پرسکون نیند میں اضافہ کے لیے مراقبہ سے مدد…
        • قرآنی انسائیکلوپیڈیا:عربی لفظ حَرْث کے معنی اور تشریح ….
        • دُعاؤں سے علاج:دفتر،دکان اور مکان کے مسائل کےلیے وظائف اور دعائیں
        • روحانی ڈاک:لاعلاج امراض، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل…ڈاکٹر وقار یوسف عظیمیمیرے شوہر بہت اچھے ہیں….
          تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا….
          کرائے دار گھر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے….
          گود بھر جائے….
          شوہر دوسری عورتوں کو دیکھتے ہیں….
          بیٹی کے رشتے میں مسلسل رکاوٹیں…
          میاں بیوی کے تعلقات پر بندش….
          رشتہ داروں کے شَر سے حفاظت کے لیے وظیفہ!
          محبوبہ کے روٹھ جانے سے شدید ڈپریشن….
          انجینئر بیٹے کو ملازمت نہیں مل رہی….
          برادری سے باہر شادی ….

          Haunted House
          Depression and Anxiety
          Desire for a Son
          Severe Anxiety During Work
          Husband’s Intimacy with Another Woman

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ جنوری 2024ء

  ماہنامہ …

روحانی ڈائجسٹ دسمبر 2023

  ماہنامہ …

ใส่ความเห็น

อีเมลของคุณจะไม่แสดงให้คนอื่นเห็น ช่องข้อมูลจำเป็นถูกทำเครื่องหมาย *