Notice: WP_Scripts::localize işlevi yanlış çağrıldı. $l10n parametresi bir dizi olmalıdır. Komut dosyalarına rastgele verileri iletmek için bunun yerine wp_add_inline_script() işlevini kullanın. Ayrıntılı bilgi almak için lütfen WordPress hata ayıklama bölümüne bakın. (Bu ileti 5.7.0 sürümünde eklendi.) in /home/zhzs30majasl/public_html/wp-includes/functions.php on line 6078
بےاولادی کا دکھ…. – روحانی ڈائجسٹ
Cumartesi , 20 Eylül 2025

Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
Roohani Digest Online APP
Roohani Digest Online APP

بےاولادی کا دکھ….


بےاولادی کا دکھ….

سوال: محترم بھائی ! میر ی عمر چالیس سال ہے۔میری شادی دوسال پہلے ہوئی ہے۔ میرے شوہر کی یہ دوسری شادی ہے ۔اُن کی عمر اٹھاون سا ل ہے۔ دوسال پہلے ہی انہیں شوگر کی شکایت بھی ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ انہیں کوئی تکلیف نہیں ہے۔ ان کی عام صحت ٹھیک ہے۔
میرے شوہرکے پہلی بیوی سے چار بچے ہیں۔ ان بچوں کا سلوک میرے ساتھ بہت بُرا ہے حالانکہ میں اُن سب کابہت زیادہ خیا ل رکھتی ہوں لیکن میرا اصل مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک مجھے اولاد کی امید نہیں ہوئی ہے ۔
محترم بھائی ! مجھ سے بے اولادی کا دکھ برداشت نہیں ہوتا۔میں چاہتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میری گود ہری کردے۔میں نے ڈاکٹروں کو دکھایا ہے میرے تمام ٹیسٹ نارمل ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ میرے حق میں دعا فرمائیں اورکوئی وظیفہ بھی بتائیں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اولاد کی نعمت سے نواز دے،محفل مراقبہ میں بھی میرے لیے دعاکروادیں۔
جواب: اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ آپ کو اپنے شوہر کے گھر میں بہت عزت و احترام نصیب ہو۔ سب اہل خانہ کو آپ کا ادب کرنے اور آپ کے ساتھ حسنِ سلوک کی توفیق ملے اورآپ بھی ہمیشہ ان سب کے ساتھ بہت خلوص اورایثار کے ساتھ رہیں۔ آمین
۔  

 


جواب:
سورہ آل عمران (3) کی آیت 38 میں سے
رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ  

اول آخر تین تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پئیں ،یہ دم کیا ہوا پانی اپنے شوہر کو بھی پلادیں اور اولاد کے لئے دعا کریں۔
یہ عمل نوے روز تک جاری رکھیں۔ 
 

 

 

یہ بھی دیکھیں

شوہر کے جیل سے رہا ہونے کے بعد، بیوی کے بدلے ہوئے رویے

شوہر کے جیل سے رہا ہونے کے بعد، بیوی کے بدلے ہوئے رویے سوال:   میں …

روحانی ڈاک – ستمبر 2020ء

   ↑ مزید تفصیلات کے لیے موضوعات  پر کلک کریں↑   ***   اولاد نرینہ کے لیے …

Bir yanıt yazın