Notice: WP_Scripts::localize işlevi yanlış çağrıldı. $l10n parametresi bir dizi olmalıdır. Komut dosyalarına rastgele verileri iletmek için bunun yerine wp_add_inline_script() işlevini kullanın. Ayrıntılı bilgi almak için lütfen WordPress hata ayıklama bölümüne bakın. (Bu ileti 5.7.0 sürümünde eklendi.) in /home/zhzs30majasl/public_html/wp-includes/functions.php on line 6078
روحانی ڈائجسٹ مارچ 2024ء – روحانی ڈائجسٹـ
Perşembe , 10 Ekim 2024

Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
Roohani Digest Online APP
Roohani Digest Online APP

روحانی ڈائجسٹ مارچ 2024ء


ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ مارچ2024ء کا شمارہ  

اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ کے لیے کلک کیجیے!

 

روحانی ڈائجسٹ آن لائن کی سالانہ سبسکرپشن صرف 1000 روپے میں حاصل کیجیے۔

یہ رقم ایزی پیسہ ، جیز کیش، منی آرڈر یا ڈائریکٹ بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھجوائی جاسکتی ہے ۔

    • بذریعہ JazzCash  ۔ 03032546050 
    • بذریعہ Easypaisa  ۔ 03418746050
  • یا پھر اپنی ادائیگی براہ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
    .Roohani Digest : IBAN PK19 HABB0015000002382903

مزید رابطے کے لیے   سرکیولیشن مینیجر

manageroohanidigest@gmail.com

واٹس ایپ نمبر   03418746050

فون نمبر : 02136606329

اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین 
    • ہسٹری کی مسٹری : قدیم ٹیکنالوجی کے اسرار، ٹیاہوانکو کی حیرت انگیز   عجوبہ دیوہیکل تعمیرات….
    • سائنس اور عقل سے بعید ذہانت  کے معمے ، ٹیاہوانکو  کی غیرمعمولی عجوبہ تعمیرات ،   جو  اپنے اندر پُراسراریت چھپائے ہوئے ہیں۔ 
    • قلندر بابا اولیاء ؒ اور خوابوں کی تعبیر : ( 2)
    • قلندر بابا اولیاء ؒ کے قلم سے تحریر کردہ خوابوں کے رموز،  استعارات اور تعبیرات    کا عکس ..
    • امی جان :سیدہ راشدہ عفت   عظیمی …. 
    • عظیم المرتبت، نہایت شفیق اور مہربان خاتون،    انہوں نے ہمیشہ صبر، متانت اور بردباری کا مظاہرہ کیا  اور  زندگی کے سردوگرم میں ، اُتار چڑھاؤ میں اپنے شوہر محترم عظیمی صاحب  کا بھرپور ساتھ دیا۔     
    • پُراسرار بندے  : ایڈگر کیسی…(قسط 6) : ماورائی صلاحیتوں کے  حامل ،  پراسرار بندے  ایڈگر کیسی  Edgar Cayceکا تذکرہ 
    • زندگی کے سبق  :بھوکے رہو، بےوقوف  رہو….
    • آئی فون اور آئی پیڈ بنانے والی کمپنی ایپل کے بانی اسٹیوجابز کی زندگی کی تین کہانیوں سے ملنے والے سبق جو ہر کسی  کی  زندگی بدل سکتے ہیں
  • حضرت سچل سرمستؒ، شاہ حسینؒ، نصیر چراغ دہلویؒ،  غوث علی شاہ قلندرؒ،  شاہ دولہ گجراتیؒ، نجیب الدین متوکلؒ، خواجہ مقتدی امکنگیؒ  ، سرمد شہیدؒ ، شاہ غازی بھیرویؒ،  سخی سیدن شاہؒ، چنن پیرؒ، کا تذکر ہ… 
    •  
    • صدائے جرس:دنیا کے وسائل انسان کے لیے ہیں لیکن وہ غلام بن گیا ہے۔  خواجہ شمس الدین عظیمی
    • سیدہ سعیدہ خاتون : روحانی  طلبا و طالبات، ماؤں بہنوں کے لیے ایک مثالی کردار ….
    • توضیحات شرح لوح و قلم : قلندر بابا اولیاءؒ کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
    •  کاروانِ طریقتـ: اس ماہ  ان  برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے…….. 
    •   صوفی بزرگـحضرت بابا کریم بخشؒ   :حیات و تعلیمات.. سہیل احمد عظیمی
    • اگیا بیتال : انسان اور جنات  میں دوستی کی   ایک سنسنی خیز کہانی  (قسط 29)…
    • پانی حیات کا ذریعہ۔ اسے ضائع نہ کیجیے:پانی کے عالمی دن پر خصوصی تحریر….
    • اپنے گُردوں کی فکر کیجیے….:گردوں کی صحت کے عالمی دن پر خصوصی تحریر….
    • ماہِ رمضان… معدے کے امراض :رمضان المبارک میں غذائی احتیاط۔ .زویا علی 
    • بچوں کی بھوک:….راشدہ عفت میموریل فار ہیلتھ اینڈ ہائیجین 
    • کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم  طبی افادیات بھی رکھتی ہیں .
    • کچن کاسمیٹکس!…. کچن میں موجود اشیاء  سے کارآمد اور آزمودہ نسخے….
    • کیفیاتـِ  مراقبہ :ذہنی صلاحیتوں اور اعتماد میں اضافہ کے لیے  مراقبہ سے مدد… 
    • قرآنی انسائیکلوپیڈیا….عربی لفظ حَجَز، حَدَب کے معنی و مفہوم اور تشریح …. ادارہ
    • اسماء الحسنیٰ سے مشکلاتـ کا حل :اسمائے   الٰہیہ  البَدِيعُاور اَلْبَاقِیْ  کی  تاثیر … 
    • بزرگانِ دین کے تجویز کردہ   وظائف: گھر والوں میں  محبت اور الفت کے لیے وظائف….
    • دُعاؤں سے علاج:رشتوں میں محبت و اتفاق کے لیے  دُعائیں …
    • روحانی ڈاک:لاعلاج  امراض ، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل…ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
    •  
    • شوہر کم گو ہیں….
    • سازشیں….
    • ملازمت کے حصول میں ناکامیاں….
    • پڑھائی پر بندش….
    • شادی کے نام سے گھبراہٹ….
    • ساس نندوں کے ساتھ نہیں رہنا….
    • بچوں میں والد کے لیے غصہ….
    • غیر ذمہ دار جوان بھائی….
    • جنات کا سایہ یا کالا جادو….
    • بچے ایک دوسرے سے لڑتے ہیں….
    • اکلوتی بیٹی کے رشتے میں پریشانی….
    • امتحانات سے پہلے صحت خراب کیوں ہوجاتی ہے….؟
    • میرا رنگ صاف نہیں….
    • کاروبار میں رکاوٹ….
    • گھر میں نادیدہ مخلوقات….
    •  
    •  Effects of Stress
    • Husband Unemployed…
    • Fear Phobia and Parenting Styles…?
    • Younger sister become very ill-mannered…
    • Husband’s Attention has Decreased…

 

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ فروری 2024ء

ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ فروری  2024ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن …

روحانی ڈائجسٹ جنوری 2024ء

  ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جنوری  2024ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف آن …

Bir yanıt yazın

E-posta adresiniz yayınlanmayacak. Gerekli alanlar * ile işaretlenmişlerdir