ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جولائی 2024ء کا شمارہ
اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ کے لیے کلک کیجیے!
روحانی ڈائجسٹ آن لائن کی سالانہ سبسکرپشن صرف 1000 روپے میں حاصل کیجیے۔
یہ رقم ایزی پیسہ ، جیز کیش، منی آرڈر یا ڈائریکٹ بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھجوائی جاسکتی ہے ۔
-
- بذریعہ JazzCash ۔ 03032546050
- بذریعہ Easypaisa ۔ 03418746050
- یا پھر اپنی ادائیگی براہ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
.Roohani Digest : IBAN PK19 HABB0015000002382903
مزید رابطے کے لیے سرکیولیشن مینیجر
واٹس ایپ نمبر 03418746050
فون نمبر : 02136606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
-
-
- مسلم سائنس دان (3) -اسماعیل الجزری
ایک ہزار سال پہلے مسلمان سائنس دان اور مکینیکل انجینئر الجزری نے پروگرام ایبل آٹو میشن اور روبوٹکس کے شعبے کی بنیاد رکھی۔ آج دنیا بھر کے سائنس دان اور مورخ الجزری کو
سائبرنیٹکس سائنس کا بانی اور دنیا کا پہلا روبوٹ بنانے والا سائنس دان تسلیم کرتے ہیں ۔
مائنڈ سائنس :(4) – ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
انسان کو قدرت سے ملنے والی بے شمار صلاحیتوں کا علم ….
دنیا میں ایک معتبر اور باعزت مقام حاصل کرنے کے لیے دولت لازمی ضرورت نہیں ہے ۔
ہسٹری کی مسٹری : سمندر کی تہہ میں غرقاب گمشدہ تہذیبیں ..
ماضی کی ترقی یافتہ تہذیب اٹلانٹس،کا تذکرہ جو ہزاروں برس قبل سمندر میں غرق ہوگئی۔ تاریخ کے کئی گوشے اور بہت سی نامعلوم تہذیبیں انسانی آنکھ سے اب بھی اوجھل ہیں۔
پُراسرار بندے : ایڈگر کیسی…(قسط 10) :
خوابوں کے ذریعہ علاج اور ماضی اور مستقبل کے واقعات کی نشان دہی کرنے والے ، ماورائی صلاحیتوں کے حامل ، ایک پراسرار بندے ایڈگر کیسی Edgar Cayceکا تذکرہ ،
کاروانِ طریقت :حضرت بابافرید گنج شکرؒ،صدرالدین عارفؒ، شہاب الدین سہروردی ؒ، غلام حسین ملتانیؒ اور عبدالرحمٰن نوشہ بھڑیؒ ؒ ؒکا تذکر ہ
-
- صدائے جرس:دنیاوی علوم کے ساتھ ساتھ روحانی علوم ضرور سیکھیں ….خواجہ شمس الدین عظیمی
- سانحہ کربلا کا پیغام: امام حسینؓ کی قربانی کا مقصد کیا تھا؟
- خواجہ عبداللطیف عظیمی: سلسلہ عظیمیہ کے دیرینہ رکن ، پیکر اخلاص، فنا نی الشیخ
- توضیحات شرح لوح و قلم : قلندر بابا اولیاء ؒ کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- کاروانِ طریقت : اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے……..
- حیرت کدہ: مجذوب کا چیک….مجذوب سے ملاقات کی ایک داستان…. نوشاد علی
- محبت کی حقیقت :محبت میں انسان کے خدا تک پہنچنے کا راز پوشیدہ ہے …اشفاق احمد
- طوطے کی تعلیم : ….عالمی ادب سے انتخاب شاہکار کہانی …. رابندر ناتھ ٹیگور
- آپ بیتی : آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ….
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 33)….
- ہیلتھ اَپ ڈیٹ: ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر….
- ورلڈ پاپولیشن ڈے… آبادی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر …
- دورانِ حمل ماں کی غذا کے بچے کی صحت پر اثرات …راشدہ عفت میموریل
- کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم طبی افادیات بھی رکھتی ہیں
- کچن کاسمیٹکس!…. ذرا سی کوشش سے جلد اور بالوں کو دل کش بنائیے ….
- کیفیاتـِ مراقبہ :ذہنی یکسوئی اور پرسکون نیند میں اضافہ کے لیے مراقبہ سے مدد…
- قرآنی انسائیکلوپیڈیا:عربی لفظ حَرْبُ اور اَلْمِحْرَابِ کے معنی اور تشریح …. ادارہ
- بزرگانِ دین کے تجویز کردہ وظائف: نیک اور صالح ا ولاد کے حصول کے لیے وظائف….
- دُعاؤں سے علاج:دشمن اور حاسدین کے شَر سے نجات کے لیے دُعائیں …
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل…ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- ڈپریشن اور وسوسے
- توبہ کرلی ہے مگر….
- شوہر کی پرائی عورت سے بےتکلفی
- اولادِ نرینہ کی خواہش….
- کام کے دوران شدید گھبراہٹ
- دشمن کی چالوں سے حفاظت کیسے ہو؟
- بھابھی دکھاوا بہت کرتی ہیں….
- جنّات یا کالا جادو….؟بچے پر اثر نہ پڑے….
- شوہر شراب نوشی ترک کردیں….
- مجھے الگ گھر چاہیے….
- بیٹی کے رشتے میں پریشانی….
- Marital and Financial Issues
- I Want to Become a Successful Person
- Son Left and Went Away
- Mental and Psychological Stress And Color Therapy
- Restless Child
- حضرت بابافرید گنج شکرؒ،صدرالدین عارفؒ، شہاب الدین سہروردی ؒ، غلام حسین ملتانیؒ اور عبدالرحمٰن نوشہ بھڑیؒ کا تذکر
- مسلم سائنس دان (3) -اسماعیل الجزری
-