Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
روحانی ڈائجسٹ / روحانی ڈاک (صفحہ 5)

روحانی ڈاک

شوہر کی غیر عورتوں میں دلچسپی

  شوہر کی غیر عورتوں میں دلچسپی ختم کرنے کے لیے کیا کیا جائے…..؟ میری شادی کو چار سال ہوچکے ہیں، میرے دو بیٹے ہیں۔ میرا سسرال مالی طور پر بھی کافی مستحکم ہے۔ جب میری نئی نئی شادی ہوئی تھی تو مجھے پتہ چلا کہ میرے شوہر خواتین کے …

مزید پڑھیے »

امتحان میں کامیابی کے لیے دعا

  امتحان میں کامیابی  کے لیے دعا میرے تین بیٹے ہیں۔بڑا بیٹا میٹرک کے امتحانات دے رہاہے۔ اسکول کے ساتھ ساتھ میں نے ایک اچھی اکیڈمی میں اسے ٹیوشن بھی لگا رکھی ہے۔ ماشاء اللہ بہت ذہین بچہ ہے لیکن پچھلے کچھ دنوں سے اسے شکایت ہے کہ وہ جو …

مزید پڑھیے »

ایک عورت دشمن بن گئی

  ایک عورت دشمن بن گئی …. تین سال پہلے میری شادی ہوئی۔ اللہتعالیٰ کے فضل وکرم سے میرے دوبیٹے ہیں۔ ہمارے پڑوس میں رہنے والی ایک فیملی کا ہمارے ہاں بہت آنا جانا تھا۔ اس عورت کی شادی میری شادی سے دوسال پہلے ہوئی تھی۔اس کی دو بیٹیاں ہیں۔ …

مزید پڑھیے »

نوجوان لڑکوں کو گمراہی سے کیسے بچایا جائے؟

  نوجوان لڑکوں کو گمراہی سے کیسے بچایا جائے؟…. ہم چھ بہنیں ہیں اور ہمارے دو بھائی ہیں۔بڑے بھائی کی عمر اٹھائیس سال ہوگئی ہے لیکن وہ کوئی کام نہیں کرتا۔ دن میں ہر وقت سوتا رہتا ہے۔ شام کے وقت جاگتا ہے ۔ ہلکا پھلکا کچھ کھا پی کر …

مزید پڑھیے »

بےاولادی کا دکھ….

بےاولادی کا دکھ…. محترم بھائی ! میر ی عمر چالیس سال ہے۔میری شادی دوسال پہلے ہوئی ہے۔ میرے شوہر کی یہ دوسری شادی ہے ۔اُن کی عمر اٹھاون سا ل ہے۔ دوسال پہلے ہی انہیں شوگر کی شکایت بھی ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ انہیں کوئی تکلیف نہیں ہے۔ ان …

مزید پڑھیے »