Pazartesi , 9 Eylül 2024

عالمی ادب

اقوالِ زریں : علامہ اقبالؒ

    اقوال کسی بھی مفکر کی تعلیمات کا نچوڑ ہوتے ہیں۔ ذخیرہ اقوال کا مطالعہ کرنے سے ہمارے لیے یہ ممکن ہو جاتا ہے کہ ہم کم سے کم وقت میں زیادہ افکار تک رسائی حاصل کرسکیں۔ ایک صاحبِ دانش کی تعلیمات کو اگر ایک درخت سے تشبیہہ دی …

مزید پڑھیے »

حضرت سلطان باہو اور علامہ اقبال کا شاہین

حضرت علامہ اقبال ؒ سلسلہ قادریہ سے بیعت تھے۔ان کے والد بھی صوفی بزرگ تھے۔ حضرت علامہ کے کلام میں جا بجا صوفیا ئے کرام سے عقیدت ومحبت کا اظہار ملتا ہے۔ اقبالؒ مولانا روم کے مرید ہندی ہیں تو وہ سنائی ؒ اور فرید الدین عطار ؒ کو بھی …

مزید پڑھیے »

پاکستان میں قومی زبان کے چند بڑے خدمت گار

انسان کی ترقی کی بنیاد ہی زبان ہے کیونکہ زبان کے بغیرعلم کا حصول اور ترسیل ممکن نہیں ۔ زبان کے ذریعے ہی ہم کائنات کے پوشیدہ رازوں سے پردہ اُٹھاسکتے ہیں ۔ کسی قوم کی بقا اور ترقی کے لیے زبان،ثقافت اور قومی تشخص روح رواں کی حیثیت رکھتا …

مزید پڑھیے »

یونس ایمرے

اگر برصغیر پاک و ہند میں کسی سے پوچھا جائے کہ ترکی کے سب سے مقبول اور سب سے بڑے صوفی شاعر کون ہیں تو فوراً ہی اس کی زبان پر حضرت جلال الدین رومی ؒ کا نام آئے گا۔ آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ اگر یہی …

مزید پڑھیے »

بابا بلھے شاہ کی شاعری کے روحانی پہلو

برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی اشاعت کا تذکرہ آتے ہی ذہن ان لا تعداد اولیائے کرام اور علمائے عظام کی طرف از خود منتقل ہو جاتا ہے جنہوں نے شب و روز جدوجہد کر کے اس وسیع و عریض سرزمین میں وحدانیت کی روشنی پھیلائی ۔ ان ہستیوں …

مزید پڑھیے »