Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

اولیاء کرام

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ

مغلیہ سلطنت کا حکمران بادشاہ جلال الدین اکبر وسیع و عریض سلطنت، مضبوط ترین فوج اور بےپناہ شاہی دبدبے کے باوجود شدید احساس محرومی میں مبتلا تھا، مغل بادشاہ اکبر کے ہاں یکے بعد دیگرے کئی بیٹے پیدا ہوئے لیکن وہ چند دن یا زیادہ سے زیادہ چند سال ہی …

مزید پڑھیے »

پیرِ ہرات خواجہ عبداللہ انصاریؒ

خلیفہ دوم امیر المومنین حضرت عمر فاروق ؒکی شہادت کے وقت اسلامی ریاست کا رقبہ 22 لاکھ مربع میل تھا۔ اس وقت عراق، فارس، میسوپوٹامیہ ، شام، مصر اور اَذربیجان پر اسلامی پرچم لہراچکا تھا، لیکن ابھی بھی ساسانی بادشاہ یزگزد فارس میں بغاوت پھیلانے کی سازشیں کررہا تھا، شہادت …

مزید پڑھیے »

ابن عربی — ایک حیرت انگیز روحانی شخصیت

روحانی ڈائجسٹ جون 2020ء  سے انتخاب…. ابن عربی کسی معمولی شخصیت کا نام نہیں ہے ۔ یہ بارہویں صدی کی عبقری شخصیت اور عظیم فلسفی ، مفکر اور محقق ہیں ۔ عالم اسلام کے چند اہم دانشوران، مفکرین فلسفیوں اور صوفیاء میں سے ایک شیخ ِاکبر ابن عربی ہیں۔ تقریباً …

مزید پڑھیے »

بابا بلھے شاہ کی شاعری کے روحانی پہلو

برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی اشاعت کا تذکرہ آتے ہی ذہن ان لا تعداد اولیائے کرام اور علمائے عظام کی طرف از خود منتقل ہو جاتا ہے جنہوں نے شب و روز جدوجہد کر کے اس وسیع و عریض سرزمین میں وحدانیت کی روشنی پھیلائی ۔ ان ہستیوں …

مزید پڑھیے »

حضرت بابا فرید گنج شکرؒ

اسپین اور سندھ کے ذریعے برصغیر میں اسلام کا پیغام تقریباً ایک ہی وقت میں پہنچا۔ پھر اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے کہ آج اسپین اور یورپ کے دوسرے ممالک میں اسلامی ثقافت کے آثار مٹ چکے ہیں، جبکہ برصغیر میں اسلام سے وابستگی بہت مستحکم ہے۔ اس کی …

مزید پڑھیے »