Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
روحانی ڈائجسٹ / فیچر مضامین / عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

بازی گر — عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

بازی گر ہندوستان کے عجیب فقیر Wierd Fakirs of India   برصغیر پاک و ہند زمانۂ قدیم سے ہی عجائبات کا خزانہ رہا ہے۔ یہاں کے لوگ، یہاں کے رسوم و رواج، عادت و اطوار ہمیشہ ہی سے اہلِ مغرب کے لیے حیرت اور تجسس کا باعث بنے رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیے »

سونے کا شہر ایل ڈوراڈو — عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

سونے کا شہر  El Dorado ایل ڈوراڈو   سولہویں صدی عیسوی میں مغرب کی ہوس زر نے مشرق اور مغرب بعید پر چڑھائی کرائی۔ اس زمانے میں قزاقوں کے درمیان عقل کو حیران کرنے والی روایات پھیلی ہوئی تھیں کہ جنوبی امریکہ میں ایل ڈوراڈوEl Dorado، نام کی ایک سنہری …

مزید پڑھیے »

خواب کو قابو کرنے والی قوم — عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

خواب کو قابو کرنے والی قوم سینوئی قبیلہ کیا  اجرامِ فلکی انسان کی جسمانی اور ذہنی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں  ملائیشیا کے ایک پہاڑی سلسلہ میں کیمرون ہائی لینڈ Cameron Highlands کے نزدیک واقع جنگلات میں ایک قبیلہ‘‘سینوئی ’’ Senoi نام کا رہتا ہے۔ یہ لوگ اونگ اسلی …

مزید پڑھیے »

انسانی نفسیات پر چاند کے اثرات — عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

انسانی نفسیات پر چاند کے اثرات کیا  اجرامِ فلکی انسان کی جسمانی اور ذہنی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں  انسان ایک مدت سے یہ سمجھتا اور مانتا آیا ہے کہ اجرامِ فلکی اس کی جسمانی اور ذہنی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس لیے کہ کچھ ایسے اہم …

مزید پڑھیے »

روحوں کی میڈیم — عقل حیران ہے سائنس خاموش ہے

روحوں کی میڈیم انیسویں صدی کے اوائل میں روحوں سے باتیں کرنے والی ایک خاتوں کی داستان…. انیسویں صدی عیسوی کے اوائل میں چند سائنسدانوں اورریسرچرز نے خالص سائنسی انداز میں مادی دنیا پر روحانی اثرات کی تحقیق اور تجربات کے لیے سوسائٹی فور سائیکیکل ریسرچ کی بنیاد ڈالی۔ ہنری …

مزید پڑھیے »