غذائیت کے اعتبار سے دہی میں ناصرف پروٹین بہت زیادہ ہوتی ہے بلکہ کیلشیم، وٹامن اے اور بی بھی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ دیگر کئی منرلز اور وٹامنز بھی تھوڑے تھوڑے موجود ہوتے ہیں۔ گائے کے مقابلے میں بھینس کے دودھ کا دہی زیادہ توانائی اور غذائیت رکھتا …
مزید پڑھیے »گرمیوں میں ستّو پینے کے فائدے
موسم گرما میں ایسی چیزیں درکار ہوتی ہیں جو صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کو ٹھنڈک پہنچائیں۔ ستوبھی گرمی کے مشربات میں خاص مقام رکھتاہے۔ عام طور پر جو،چنا گیہوں اور سویابین کو بھون کران کا آٹا بنا کر تیار کیا جاتا ہے۔ ستو کو کالا نمک اور …
مزید پڑھیے »بچوں میں آنکھوں کے امراض
بچپن میں اکثر بچے آنکھ مچولی یا چھپن چھپائی کھیلتے ہیں۔ لیکن ایسے بھی بہت سے بچے ہیں جو یہ کھیل کھیلنے سے قاصر ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ وہ بچے ان کھیلوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتے بلکہ ان بچوں کی کمزور بصارت انہیں ایسا کرنے سےروکتیہے۔ …
مزید پڑھیے »دالیں امراض قلب اور کولیسٹرول کے لیے بہترین غذا اور دوا
غذائیت کے اعتبار سے گوشت کے بعد پروٹین کی فراہمی کا اہم ذریعہ دالیں ہیں۔اسی لئے انہیں غریبوں کا گوشت بھی کہا جاتا ہے ۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دالیں، فائبر، وٹامن اور معدنیات کی وجہ سے دل کی صحت کے لئے بہترین ہیں۔ دالوں میں …
مزید پڑھیے »گرمی دانے اور جلدی امراض
گرمیوں کی سخت چلچلاتی دھوپ ،جس میں ہوا بھی سخت گرم ہوکر لو کی شکل میں چلنے لگتی ہے اکثر لوگوں میں بعض جِلدی امراض پیدا ہوجاتے ہیں۔ جیسے سیاہ داغ پڑجانا، Sun Burn ہونا، گرمی دانے، جسم پر دھوپ پڑنے یا شدید گرمی کی وجہ سے پتی اچھل جانا …
مزید پڑھیے »