اللہ کے آخری نبی حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کو توحید کی دعوت دیتے ہوئے کئی رُکاوٹوں، مشکلات اور مصائب کا سامنا رہا۔ نبوت کے ابتدائی برسوں میں مکہ مکرمہ میں مسلمانوں کی تعداد بہت کم تھی۔ مکہ میں آباد مختلف قبائل کے سردار اور دیگر بارسوخ افراد مسلمانوں پر …
مزید پڑھیے »