میں ہمیشہ اچھے نمبروں سے پاس ہوتی ہوں۔ جی لگا کے پڑھتی بھی ہوں۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ جب کلاس میں ٹیچر کوئی سوال کرتی ہیں تو جواب نہیں دے پاتی۔ حالانکہ مجھے سب کچھ معلوم ہوتا ہے۔ لیکن زبان بند ہوجاتی ہے۔ دراصل احساس کمتری کی علامتیں ...
مزید پڑھیے »