Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu

گھر کا معالج ۔ معدے کے امراض

ہم کسی مرض میں مبتلا ہوجائیں تو اس کے  علاج  کے لیے کئی ادویات اورکبھی اینٹی بائیوٹک کا بھی بےدریغ استعمال کرتے ہیں۔اگر تھوڑی سی احتیاط سے کام لیا جائے تو بہت سے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے،بیمار ہونے کی صورت میں  بھی کئی عام امراض کا آسان علاج ...

مزید پڑھیے »

آستھما

طبی ماہرین کے مطابق آستھما  Asthamaایک خطرناک بیماری ہے۔   زیادہ عرصے تک علاج نہ ہونے کی صورت میں یہ مریض کو بےحد نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اس میں انسانی پھیپھڑے اور وہ نالیاں جن سے ہوا گزر کر پھیپھڑوں میں داخل ہوتی ہے بری طرح زخمی ہوجاتے ہیں۔  اس کے ...

مزید پڑھیے »

دہی ۔ گرمیوں میں ایک مکمل غذا

غذائیت کے اعتبار سے دہی میں ناصرف پروٹین بہت زیادہ ہوتی ہے بلکہ کیلشیم، وٹامن اے اور بی بھی کافی  مقدار میں پایا جاتا ہے۔  دیگر کئی منرلز اور وٹامنز بھی تھوڑے تھوڑے موجود ہوتے ہیں۔ گائے کے مقابلے میں بھینس کے دودھ کا دہی زیادہ توانائی اور غذائیت رکھتا ...

مزید پڑھیے »

گرمیوں میں ستّو پینے کے فائدے

موسم گرما میں ایسی چیزیں درکار ہوتی ہیں جو صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کو ٹھنڈک پہنچائیں۔  ستوبھی گرمی کے مشربات میں خاص مقام رکھتاہے۔ عام طور پر جو،چنا گیہوں اور سویابین کو بھون کران کا آٹا بنا کر تیار کیا جاتا ہے۔  ستو کو کالا نمک اور ...

مزید پڑھیے »

بچوں میں آنکھوں کے امراض

  بچپن میں اکثر بچے آنکھ مچولی یا چھپن چھپائی کھیلتے ہیں۔ لیکن ایسے بھی بہت سے بچے ہیں جو یہ کھیل کھیلنے سے قاصر ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ وہ بچے ان کھیلوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتے  بلکہ ان بچوں کی کمزور بصارت انہیں ایسا کرنے سےروکتیہے۔ ...

مزید پڑھیے »