روحانی ڈائجسٹ کے اکثر قارئین انسان پر مراقبہ کے مفید اثرات سے بخوبی واقف ہیں۔ مراقبہ ہمہ جہت اثرات کا حامل ہے۔بیش بہا روحانی فوائد کے پیش نظر مراقبہ صدیوں سے اولیاءاﷲ اور صوفیاء کا معمول رہا ہے تاہم مراقبہ کے اثرات صرف روحانی فوائد تک محدود نہیں ہیں۔ مراقبہ …
مزید پڑھیے »