قسط نمبر 1 ہر انسان ایک خوش وخرم ، صحتمند اور پر سکون آسودہ زندگی گزارنا چاہتا ہے۔کوئی باہوش شخص یہ نہیں چاہتا کہ اسے بیماری کا سامنا کرنا پڑے یا غربت و فلاس میں بنیادی ضروریات کے لئے تڑپنا پڑے، کسی کو بوڑھا ہونا، کمزور پڑنااچھا نہیں لگتا …
مزید پڑھیے »ارتھنگ
ذہبنی وجسمانی صحت اور روحانی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے علم کی ایک نئی شاخ ارتھنگـ Earthing شفا بخش توانائی خود آپ کے قدموں تلے ہے یونانی مفکر ارسطو کا کہنا ہے کہ ‘‘قدرت کی تمام چیزوں میں کوئی چیز تو بہت حیرت انگیز ہوتی ہے’’۔ زمین، مٹی اور …
مزید پڑھیے »