रविवार , 8 सितम्बर 2024

حسن و آرائش

ہربل ٹپس! آسان گھریلو نسخے….

ہم میں ہر کوئی کبھی نہ کبھی دانت کی تکالیف سے پریشان نظر آتا ہے۔ عموماً لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ مہنگے ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کے باوجود دانتوں میں سفیدی اور چمک دکھائی نہیں دیتی۔ ایسی صورتحال میں دانتوں کی دیکھ بھال کے آسان گھریلو علاج بہت مفید …

مزید پڑھیے »

اُبٹن! چہرے پر لائے نکھار….

  ابٹن کا شمار چہرے پر دلکشی لانے والی اشیاء میں کیا جاتا ہے۔ اس کا استعمال صدیوں سے چلا آرہا ہے۔ شادی بیاہ کے موقع پر باقاعدہ ابٹن کی رسوم ہوتی ہیں جس میں دلہن کو ابٹن لگایا جاتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک صرف دلہنیں ہی شادی سے …

مزید پڑھیے »

جلد کی رعنائی اور دلکشی کے لیے قدرتی بیوٹی پروڈکٹ

    زیتون کا تیل ایک ‘‘ قدرتی بیوٹی پروڈکٹ’’، یعنی خوب صورتی بڑھانے والی مصنوعات کی حیثیت اختیار کرتا جارہا ہے۔ زیتون کا استعمال آج کل حسن کی آرائش کے طور پر کیا جارہا ہے۔ یہ جلد کے لیے فائدہ مند اور صحت بخش ہوتا ہے۔ زیتون کے تیل …

مزید پڑھیے »

خشک اور سرد موسم میں رہیے ترو تازہ!

  موسم کی تبدیلی انسانی صحت کےساتھ جلد پر بھی اثرات مرتب کرتی ہے۔ جلد کو انسانی جسم کا سب سے حساس عضو کہا جاتا ہے۔ چہرے کی جلد موسم کے تغیرات کا براہ راست نشانہ بنتی ہے۔ اگر موسم سرما میں خوب صورت، صحت مند اور دلکش جلد کی …

مزید پڑھیے »

لیموں سے حسن کی حفاظت کیجیے

صحت اور خوب صورتی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ خوب صورتی میں اضافے کے لیے مختلف پروڈکٹس اور نسخوں و طریقوں کا سہارا لیا جاتا ہے۔ ایک نیچرل پروڈکٹ ایسی ہے جو ناصرف حسن کے نکھار میں بلکہ صحت کی حفاظت میں بھی مفید ہے۔ یہ قدرتی چیز تازگی …

مزید پڑھیے »