پاکستان کی ممتاز مادر علمی یونیورسٹی آف کراچی میں فیکلٹی آف اسلامک لرننگ کے زیراہتمام دو روزہ انٹرنیشنل سیرت کانفرنس ISC 2020 ہفتہ اور اتوار 22-23 فروری کو منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس کے افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی کراچی میں امریکہ کے کونسل جنرل روب سلبرسٹین (Rob Silberstein)تھے۔ جامعہ کراچی …
مزید پڑھیے »