مرکزی مراقبہ ہال میں مطالعہ قرآن کلاس کے طالب علموں اور دیگر اراکین سلسلہ عظیمیہ کے لیے آڈیو (سماعت) ٹیسٹ، میڈیکل چیک اپ اور خون کا عطیہ دینے کے لیے کیمپ لگائے گئے۔ آڈیو ٹیسٹ کے لیے پاکستان کے معروف آڈیولوجسٹ کنسلٹنٹ شاہد اختر راجپوت اور آڈیو لوجسٹ کنسلٹنٹ مسز …
مزید پڑھیے »