غذائیت کے اعتبار سے دہی میں ناصرف پروٹین بہت زیادہ ہوتی ہے بلکہ کیلشیم، وٹامن اے اور بی بھی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ دیگر کئی منرلز اور وٹامنز بھی تھوڑے تھوڑے موجود ہوتے ہیں۔ گائے کے مقابلے میں بھینس کے دودھ کا دہی زیادہ توانائی اور غذائیت رکھتا …
مزید پڑھیے »