روحانی ڈائجسٹ جون 2018ء شمارے کی فہرست
- حضرت نظام الدین اولیاء کے مرید شاعرِ بے مثال امیر خسرو کا تذکرہ
- جون میں پیدا ہونے والوں اور جون میں شادی کرنے والوں کے لیے چند اہم نکات
- 6 بڑی طاقتوں نے عالمی جنگوں میں جادو اور علم نجوم سے مدد لی۔ ہٹلر سے مقابلہ، پراسرار نیزے کے حصول، سرد جنگ کے حیرت انگیز واقعات۔
- بھائی کی صحبت کی وجہ سے بہنوں کے رشتے رد ہوتے رہے SWOT
- ایک خاص دعا جس کی برکت سے قرضہ فوری اُتر گیا۔
- وظیفے کی مدّت پوری ہونے سے قبل رشتہ طے ہوگیا۔
- جستجو اور کوشش کرنے والوں کو قدرت کی مدد کس طرح ملتی ہے
- ساٹھ سال بعد بھی صحت اور حسن برقرار رکھنا مشکل نہیں
- لڑکیاں شادی کے لیے کیسا لڑکا چاہتی ہیں۔
- خواب کے ذریعے ببماریوں کی نشاندہی
- امراض قلب اور کولیسٹرول کے مریض یہ ضرور پڑھ لیں
- بچوں کی نظر کمزور والدین کو کیسے علم ہو
- آپ کی جلد کو کیسا فیشل درکار ہے
- آدمی آدمی کی دوا ہے۔ (نور الہی نور نبوت) خواجہ شمس الدین عظیمی
- مسلمان قوم کے لیے عید کا پیغام (صدائے جرس) خواجہ شمس الدین عظیمی
- سدا جوان رہنا آپ کے ہاتھ میں ہے۔ حنا عظیم
- سلسلہ عظیمیہ اور اس کی علمی و سماجی خدمات کا تحقیقی جائزہ (قسط: 18) ۔ ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- ہمارے ہر ایموشن کا دورانیہ صرف بارہ منٹ پر ہوتا ہے۔ (بارہ منٹ) ۔ جاوید چوہدری
- حرص و حوس اور حبِ دنیا سے زیادہ خطرناک جذبہ نفرت کا ہے۔ (دشمنِ جاں) ۔ ڈاکٹر صفدر محمود
- انسان کی کوششیں ناممکن کو ممکن بنادیتی ہے۔ (کیمیا گر) قسط 7 ۔ پاؤلوکویلہو ؛ ترجمہ ابن وصی
- ایک عورت جس کے پاس سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہ تھا۔ (رسمِ ستم ہے کتنی پرانی) ۔ فاریہ اسلم
- آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ۔ (جیتی جاگتی زندگی )
- دوسروں کے دل میں کیسے گھر کریں؟
- محض ہاؤس وائف ہی نہیں…. ہوم میکر کا کردار ادا کیجیے…. مشعل رحیم
- بچوں کی چھٹیاں کارآمد بنائیں۔ انہیں صرف شرارتوں کی نذر نہ ہونے دیں۔
- خواب اور رنگوں کی کمی بیشی …. (کرومو پیتھی) ۔ ڈاکٹر مقصود الحسن
- موسم گرما میں گرمی دانے۔اور جلدی امراض ۔
- موسمِ گرما کی شدت….غذائی تدابیر سے کم کی جاسکتی ہے….!
- آستھما…. احتیاط سے زندگی پرسکون گزاری جاسکتی ہے۔
- بچوں میں آنکھوں کے امراض ….والدین کہ کیسے خبر ہو؟
- امراض قلب اور کولیسٹرول کے لیے بہترین دوا اور غذا (دالیں)
- گرمیوں میں ستو پینے کے فوائد….
- معدے کے امراض میں مفید۔ (فالسہ) ۔
- گرمیوں میں ایک مکمل غذا…. (دہی)
- لذیذ اور غذائیت سے بھرپور ڈشز۔ (دسترخوان) ۔ ٹی ٹائم اسپیشل
- ایسے طبی مسائل جن کا حل آپ کے کچن میں موجود ہے۔ (گھر کا معالج !) ۔
- چھوٹے موٹے گھریلو مسائل کا نہایت آسان حل۔(گھریلو ٹوٹکے)
- فیشل آپ کی جلد دلکش بنائے….جلد کی کلینزنگ کے آسان طریقے۔غزالہ اکرم
- بچوں کے لیے کہانیاں، لطیفے اور پہیلیاں۔ (بچوں کا روحانی ڈائجسٹ) ۔ نبیل عباسی
- وادیٔ مہران کے دل۔ حیدرآباد کی پہچان۔ (یہ ہے پاکستان)
- مراقبہ کی اہمیت اور نتائج۔۔ (کیفیاتِ مراقبہ )
- سلسلۂ عظیمیہ کےزیر انتظام ہونے والے پروگرامز کا احوال۔ (اُفق)
- آپ کے مسائل کا حل….. (روحانی ڈاک) ۔ ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
بچوں کی گرمیوں کی چھٹیاں کارآمد بنائیں
گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوتے ہی بچوں کی آزادی اور بےفکری …
0 comments
روحانی ڈائجسٹ Online Magazine for Mind Body & Soul



