کرشن چندر افسانہ نگاری کے بادشاہ سمجھے جاتے ہیں ۔ان کی زندگی نت نئے تجربات کرتے اور ان تجربات کو بیان کرتے گزری ۔یوں تو انہوں نے لاتعداد یادگار افسانے لکھے۔ اردو کے بہترین افسانو ں کا کوئی بھی انتخاب انکے افسانے کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا۔ ہم نے ان …
مزید پڑھیے »