[miniorange_social_login apps="google" shape="longbuttonwithtext" view="horizontal" theme="default" space="10" width="200" height="35" color="000000"] یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے
روحانی ڈائجسٹ / روحانی ڈائجسٹ / مستقل سلسلے / افق / گلبرگ ٹاؤن کراچی میں محفلِ میلاد

گلبرگ ٹاؤن کراچی میں محفلِ میلاد

سلسلہ عظیمیہ کے زیر اہتمام 
گلبرگ ٹاؤن کراچی میں محفلِ میلاد سے 
ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کا خطاب

 

سلسلہ عظیمیہ کراچی ٹاؤن گلبرگ کے زیر اہتمام محفل میلاد منعقد ہوئی۔
اس محفلِ میلاد میں ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے اولاد کی تربیت میں والدین کے کردار، خواتین کے حقوق اور اصلاح معاشرہ کے موضوعات پر خطاب کیا۔ ڈاکٹر وقار یوسف عظیی نے کہا کہ والد کو اپنے بچوں کے لیے معلم کا کردار بھی ادا کرنا چاہیے۔
محفلِ میلاد میں حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ہدیہ نعت اور صلوٰۃ و سلام پیش کیا گیا۔
آخر میں محترمہ غزالہ شریف اور محترمہ ریحانہ نے دعا کروائی۔

(رپورٹ۔ ضیاء الدین)

یہ بھی دیکھیں

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کی مراقبہ ہال چنیوٹ آمد

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کی مراقبہ ہال چنیوٹ  آمد (رپورٹ: محمدمظاہر) ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی …

عظیمی پبلک اسکول کراچی میں فاؤنڈرز ڈے کی پروقار تقریب

عظیمی پبلک اسکول کراچی میں فاؤنڈرز ڈے کی پروقار تقریب میں  حضرت خواجہ شمس الدین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے