Notice: Function WP_Scripts::localize was called incorrectly. The $l10n parameter must be an array. To pass arbitrary data to scripts, use the wp_add_inline_script() function instead. براہ مہربانی، مزید معلومات کے لیے WordPress میں ڈی بگنگ پڑھیے۔ (یہ پیغام ورژن 5.7.0 میں شامل کر دیا گیا۔) in /home/zhzs30majasl/public_html/wp-includes/functions.php on line 6078
انٹرنیشنل سیرت کانفرنس 2020ء – روحانی ڈائجسٹـ
بدھ , 16 اکتوبر 2024

Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
Roohani Digest Online APP
Roohani Digest Online APP

انٹرنیشنل سیرت کانفرنس 2020ء

پاکستان کی ممتاز مادر علمی یونیورسٹی آف کراچی میں فیکلٹی آف اسلامک لرننگ کے زیراہتمام دو روزہ انٹرنیشنل سیرت کانفرنس ISC 2020 ہفتہ اور اتوار 22-23 فروری کو منعقد ہوئی۔
اس کانفرنس کے افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی کراچی میں امریکہ کے کونسل جنرل روب سلبرسٹین (Rob Silberstein)تھے۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر خالد محمود عراقی نے معزز مہمان کا استقبال کرتے ہوئے اس کانفرنس کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔ کونسل جنرل نے کانفرنس کے موضوع پر اظہار خیال کے ساتھ ساتھ پاکستانی طالب علموں کو امریکہ میں اچھی تعلیم مواقع سے آگاہ کرتے ہوئے فل برائٹ اسکالر شپ اور دیگر تعلیمی پروگراموں کا ذکر کیا۔
کانفرنس کے سیکریٹری پروفیسر ایمریٹس ڈاکٹر عبدالرشید نے کانفرنس کے شرکاء کو خوش آمدید کہا۔
انٹر نیشنل سیرت کانفرنس میں پاکستان کے علاوہ امریکہ ، جرمنی، آسٹریلیا، رومانیہ، سلواکیہ سے پروفیسرز شریک ہوئے۔
کانفرنس کے دوسرے روز ہونے والے سیشن میں روحانی ڈائجسٹ کے ایڈیٹر ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے اپنا مقالہ پیش کیا۔ اس سیشن کی صدارت پاکستان کے معروف دینی عالم ڈاکٹر علامہ اسعد تھانوی نے کی۔

اس تقریب کی چند تصاویر اور ویڈیوز

یہ بھی دیکھیں

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کا دورۂ فیصل آباد

  ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی گزشتہ دنوں چنیوٹ اور فیصل آباد تشریف لائے۔ فیصل آباد …

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کی مراقبہ ہال چنیوٹ آمد

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کی مراقبہ ہال چنیوٹ  آمد (رپورٹ: محمدمظاہر) ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے