Notice: Function WP_Scripts::localize was called incorrectly. The $l10n parameter must be an array. To pass arbitrary data to scripts, use the wp_add_inline_script() function instead. براہ مہربانی، مزید معلومات کے لیے WordPress میں ڈی بگنگ پڑھیے۔ (یہ پیغام ورژن 5.7.0 میں شامل کر دیا گیا۔) in /home/zhzs30majasl/public_html/wp-includes/functions.php on line 6078
روحانی ڈائجسٹ اپریل 2024ء – روحانی ڈائجسٹـ
بدھ , 16 اکتوبر 2024

Connect with:




یا پھر بذریعہ ای میل ایڈریس کیجیے


Arabic Arabic English English Hindi Hindi Russian Russian Thai Thai Turkish Turkish Urdu Urdu
Roohani Digest Online APP
Roohani Digest Online APP

روحانی ڈائجسٹ اپریل 2024ء


ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اپریل 2024ء کا شمارہ  

اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ کے لیے کلک کیجیے!

 

روحانی ڈائجسٹ آن لائن کی سالانہ سبسکرپشن صرف 1000 روپے میں حاصل کیجیے۔

یہ رقم ایزی پیسہ ، جیز کیش، منی آرڈر یا ڈائریکٹ بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھجوائی جاسکتی ہے ۔

    • بذریعہ JazzCash  ۔ 03032546050 
    • بذریعہ Easypaisa  ۔ 03418746050
  • یا پھر اپنی ادائیگی براہ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
    .Roohani Digest : IBAN PK19 HABB0015000002382903

مزید رابطے کے لیے   سرکیولیشن مینیجر

manageroohanidigest@gmail.com

واٹس ایپ نمبر   03418746050

فون نمبر : 02136606329

 

اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین 
    • مائنڈ سائنس  :  قلندر بابا اولیاء 
    • انسان کو قدرت سے ملنے والی بے شمار  صلاحیتوں کا علم ….
    • آپ کو کچھ اندازہ ہے کہ قدرت نے آپ کو کتنی صلاحیتوں سے نوازا ہے؟…. 
    • کیا آپ یقین کریں گے کہ محض چند ماہ کی کوششوں سے آپ چار یا پانچ زبانیں بول سکتے ہیں۔ 
    • اپنی ذہنی صلاحیتوں سے کام لے کر کاروبار یا ملازمت میں تیزرفتار کامیابیاں حاصل کی جاسکتی ہیں۔ 
    •  
    • قلندر بابا اولیاء اور خوابوں کی تعبیر : (4) قلندر بابا اولیاء کے قلم سے تحریر کردہ خوابوں کے رموز، استعارات اور تعبیرات    کا عکس 
    •  
    • ہسٹری کی مسٹری :  ماضی کی حیرت انگیز  دیوہیکل تعمیرات.. سائنس اور عقل سے بعید ذہانت  کے معمے ، لبنان کے شہر بعلبک  کی غیرمعمولی عجوبہ تعمیرات ،   جو  اپنے اندر پُراسراریت چھپائے ہوئے ہیں۔  
    •  
    • پُراسرار بندے  : ایڈگر کیسی…(قسط 7) : خوابوں کے ذریعہ علاج   اور ماضی اور مستقبل کے  واقعات کی نشاندہی  کرنے والے  ، ماورائی صلاحیتوں کے حامل ،  ایک پراسرار بندے  ایڈگر کیسی  Edgar Cayceکا تذکرہ ، جس نے  امریکا میں پراسرار علوم  سے متعلق  یونیورسٹیاں  قائم کی۔ 

 

  • حضرت  خواجہ عثمان ہارونیؒ،امیر خسروؒ،  شیخ احمد کھٹوؒ،  شاہ مقیم ؒ، شرف الدین یحیٰ منیریؒ،  عبدالشکور ملنگ بابا ؒ کا تذکر ہ …  
  •  
  • صدائے جرس:ہر آدمی چاہے تو پرسکون اور پرمسرت زندگی اپناسکتا ہے۔  خواجہ شمس الدین عظیمی
  • توضیحات شرح لوح و قلم  : قلندر بابا اولیاء ؒ کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی 
  •  کاروانِ طریقتـ: اس ماہ  ان  برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے…….. 
  • امی جان :سیدہ راشدہ عفت   عظیمی کی تقریب یومِ وصال…………….. 
  • اگیا بیتال : انسان اور جنات  میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی  (قسط 30)….
  • صحت مند زندگی انسان کی اولین ضرورت ہے: ورلڈ ہیلتھ ڈے  پر خصوصی تحریر
  • ملیریا:دنیا کی نصف آبادی ملیریا کی زد میں ہے۔ ملیریا کے عالمی دن پر خصوصی تحریر…. 
  • اچھی نیند بچے کی نشو و نما کے لیے ضروری ہے:….راشدہ عفت میموریل 
  • کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم  طبی افادیات بھی رکھتی ہیں 
  • کچن کاسمیٹکس!…. کچن میں موجود اشیاء  سے کارآمد اور آزمودہ نسخے….
  • کیفیاتـِ  مراقبہ :ذہنی صلاحیتوں اور اعتماد میں اضافہ کے لیے  مراقبہ سے مدد… 
  • قرآنی انسائیکلوپیڈیا….عربی لفظ حَدَثَ کے معنی و مفہوم اور تشریح …. ادارہ
  • اسماء الحسنیٰ سے مشکلاتـ کا حل :اسمائے   الٰہیہ  اَلْوَارِؔث، اَلْرَشِؔید، اَلْصَبُؔور کی  تاثیر … 
  • بزرگانِ دین کے تجویز کردہ   وظائف: رشتہ نہ آنا، شادی میں رکاوٹ کے لیے وظائف….
  • دُعاؤں سے علاج:جلد اور من پسند جگہ شادی کے لیے  دُعائیں …
  • روحانی ڈاک:لاعلاج  امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل …ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی 
  •  
  •  
  • شوگر کی بیماری سے نجات مل جائے
  • شوہر مجھ سے دور رہتے ہیں….
  • سستی اور گھبراہٹ….
  • مالی بحران سے نجات کیسے ملے….؟
  • روزگار میں بندش سے نجات….
  • بات کرتے ہوئے نروس….
  • سسرال میں دم گھٹتا ہے….
  • دفتر کا غصہ بیوی پر….
  • ذہین بیٹی ہر بار فیل….
  • غیر عورت میں دل چسپی….
  • چوری کی عادت….
  • خوش شکل، سلیقہ مند  بیٹی کی شادی میں تاخیر….
  •  
  • I get anxious in the name of marriage. 
  • Envious Eye on Sister’s Education
  • Children’s Anger Towards Father…
  • Failures in Job Acquisition

یہ بھی دیکھیں

روحانی ڈائجسٹ فروری 2024ء

ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ فروری  2024ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن …

روحانی ڈائجسٹ جنوری 2024ء

  ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جنوری  2024ء کا شمارہ   اس شمارے کی پی ڈی ایف آن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے