ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ نومبر 2024ء کا شمارہ
اس شمارے کی پی ڈی ایف آن لائن مطالعہ کے لیے کلک کیجیے!
روحانی ڈائجسٹ آن لائن کی سالانہ سبسکرپشن صرف 1000 روپے میں حاصل کیجیے۔
یہ رقم ایزی پیسہ ، جیز کیش، منی آرڈر یا ڈائریکٹ بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھجوائی جاسکتی ہے ۔
-
- بذریعہ JazzCash ۔ 03032546050
- بذریعہ Easypaisa ۔ 03418746050
- یا پھر اپنی ادائیگی براہ راست ہمارے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
.Roohani Digest : IBAN PK19 HABB0015000002382903
مزید رابطے کے لیے سرکیولیشن مینیجر
واٹس ایپ نمبر 03418746050
فون نمبر : 02136606329
اس شمارے میں
-
-
- مسلمان سائنس دان (7) ابو الحسن ابن الہیثم
جدید علمِ بصریات کے بانی، کیمرے اور فوٹوگرافی کے موجد، روشنی اور آنکھ کے نظام کے اوّلین محقق، سائنسی طریقہ کار، تجرباتی فزکس کے پیش رُو ….
دُنیا کے پہلے حقیقی سائنسدان جنہوں نے دنیا کو بتایا کہ آنکھ کیسے دیکھتی ہے، ہم چیزیں کیسے دیکھ پاتے ہیں، اُنہوں نے عدسوں کے بارے میں جو تحقیق کی، اُس کی بِنا پر نظر کے چشمے، خوردبینیں اور دُوربینیں ایجاد ہوئیں۔ارتھنگ : Earthing
‘‘ارتھنگ سائنس’’ سے مراد کسی بھی قدرتی سطح پر ننگے پاؤں صبح کے وقت چلنا ہے پھر چاہیں وہ زمین ہو، مٹی یا پھر گھاس۔ اس نظریہ کو ماننے والے کہتے ہیں کہ ننگے پاؤں زمین پر چلنے سے جسم میں الیکٹرونز کی کمی پوری ہوتی ہے جس سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔پُراسرار بندے : ایڈگر کیسی…(قسط 14)
خوابوں کے ذریعہ علاج اور ماضی اور مستقبل کے واقعات کی نشان دہی کرنے والے ، ماورائی صلاحیتوں کے حامل ، ایک پراسرار بندے ایڈگر کیسی Edgar Cayceکا تذکرہ….کاروانِ طریقت :
حضرت شاہ رکن عالمؒ، باباشاہ عقیق بخاریؒ، جلال الدین سرخ پوش بخاریؒ ، جمال الدین ہانسوی ؒ ، نجم الدین کبریٰؒ، طاہر اشرف اشرفیؒ، میراں محمد شاہ ٹھکھڑائی، حافظ جمال اللہ چشتی، خواجہ عبید اللہ ملتانی، شمس الدین کلالی، صوفی حمید ناگوری، شیخ احمد کبیر رفاعی، خواجہ نور محمد نارووالہ، پیر عبداللہ بلوچ قادری، پیر عبدالرحمٰن بھرچونڈی، محمد نور بخش توکلی، سید غلام نبی کشمیری سمندی بابا ؒکا تذکرہ
-
- صدائے جرس:زمین کی مخفی قوتیں…. خواجہ شمس الدین عظیمی
توضیحات شرح لوح و قلم :قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
چھوٹا کام:چھوٹے کاموں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے…….. اشفاق احمد
کاروانِ طریقتـ: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے……..
آپ بیتی : آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ….
اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 37)….
حیرت کدہ:مردہ غائب…قبر خالی!۔ چند حیرت انگیز واقعات……… احسان دانش
ببول :(کیکر)کے پتّے، پھول، پھلی، گوند اور لکڑی دواؤں میں استعمال ہوتی ہے۔
بڑھتے ہوئے بچوں کی غذائی ضرورتوں کا خیال رکھیے….راشدہ عفت میموریل
ہیلتھ اَپ ڈیٹ: ذیابیطس (شوگر)کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر….
کیفیاتـِ مراقبہ :ذہنی یکسوئی اور پرسکون نیند میں اضافہ کے لیے مراقبہ سے مدد…
قرآنی انسائیکلوپیڈیا:عربی لفظ حَرِیْرٌ،حَرَسَ اور حَرَص کے معنی اور تشریح ….ادارہ
دُعاؤں سے علاج:دفتر،دکان اور مکان کے مسائل کےلیے وظائف اور دعائیں
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل…ڈاکٹر وقار یوسف عظیمینشہ کی طلب سے چھٹکارا….؟
ادلے بدلے کی شادی کے مسائل
شوہر کا دوسری عورت سےافیئر
بہو کی حرکتیں….
سسرال میں گھبراہٹ….
نظرِ بد یا حسد….؟
رشتوں میں رکاوٹیں کیسے دور ہوں؟
سگے بھائی نے منہ پھیر لیا
خوف سے نجات ….
ظالم ساس! بہو بےچاری کیا کرے….؟
روزگار میں بندش ….؟
والدہ شک کرتی ہیں….
کپڑوں پر خون کے دھبے
جورو کا غلامMeditation for Beauty
Future Information from Dream
Not Enough to Live on Salary Alone…
Help My Son Focus on His Studies
Husband to Quit Drinking
Getting Rid of Debt!
- صدائے جرس:زمین کی مخفی قوتیں…. خواجہ شمس الدین عظیمی
- مسلمان سائنس دان (7) ابو الحسن ابن الہیثم
-